فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

عبدالصمدچیمہ

لائبریرین
السلامُ علیکم
جب کوئی کتاب ٹائپ کرنی ہو تو مجھے بھی یاد رکھا کیجیے۔
میرا کام ہی کمپوزنگ کا ہے اس لیے میرے لیے کافی آسانی ہے۔
شکریہ
 
السلام علیکم
جو لوگ ابھی ٹائپنگ کر رہے ہیں، ان کو لائبریری کا ایکسس دے دیا گیا ہے۔۔ ابھی آپ لوگ جو بھی صفحات ٹائپ کریں، ان کو یہاں پوسٹ کرنے کے بجائے لائبریری میں ان کے ریلیونٹ تھریڈ میں کیجئے گا۔۔۔ جزاک اللہ خیر
مقدس اس پر تو ایک نیا دھاگہ بنتا ہے مبارکباد کا بھی۔
نئے لائبریری ممبران
 
السلامُ علیکم
جب کوئی کتاب ٹائپ کرنی ہو تو مجھے بھی یاد رکھا کیجیے۔
میرا کام ہی کمپوزنگ کا ہے اس لیے میرے لیے کافی آسانی ہے۔
شکریہ
ضرور کیوں نہیں جی، اس دھاگے کا مقصد ہی لوگوں کو کتابوں کی لکھت پڑھت کی طرف لانا ہے۔
 
مقدس

لائبریرین
السلام علیکم

فسانہ عجائب کی ٹائپنگ آلموسٹ مکمل ہو چکی ہے۔۔ اس میں ابھی کچھ صفحات مسنگ ہیں۔۔
جاسمن سس آپ کا صفحہ 102 مجھے یہاں نہیں ملا، آپ وہ دوبارہ سینڈ کر کے مجھے ٹیگ کر دیں پلیز

سیما علی سس آپ کے صفحات 103 سے 105 تک مجھے یہاں تھریڈ میں نہیں مل رہے، آپ ان کو یہاں دوبارہ پوسٹ کر کے مجھے ٹیگ کر دیں پلیز

جزاک اللہ خیر
 
سیما علی

ضرور مجھے دیکھنا ہے مقدس اللّہ کرے ڈیلیٹ نہ کیا ہو ورنہ دوبارہ ٹائپ کرنا پڑے گا۔
 
Top