مکتوب فصیح احمد بھیا کے نام :)

سید فصیح احمد

لائبریرین
اس بات سے تو میں بھی متفق ہوں۔
سعود بھیا، نین بھیا، فلک بھائی، حجاز، عینی آپی بھی اور اب تو فصیح بھائی بھی۔۔۔
سب اس لسٹ میں ہیں، اور اور بھی بہت سے لوگ جن کا میں نے نام نہیں لکھا ۔۔۔
میرا نام ایسے منجھلے قلم نوازوں کے ساتھ یوں ہی لکھ دیا میں تو ابھی سیکھ رہا ہوں چِڑیا !!
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ارے چلو کوئی گل نہیں بھیا ہیں نا تو پڑھتے پڑھتے خود ذوق بن جائے گا اور بچے اب سارے باورچی خانے میں گھس جائیں گے تو دستر خوان پر کون بیٹھے گا ؟؟ ارے بھئی ہمیں پکانے دو آپ بس طرح طرح کے کھانے کھاؤ اور مزے لوُ ٹو :) :)
اوکے بھیا
ویسے آپ سچی میں باورچی خانے میں گھس جائیں ناں بہت کام کرنے والا پڑا ہے :p
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
اوکے بھیا
ویسے آپ سچی میں باورچی خانے میں گھس جائیں ناں بہت کام کرنے والا پڑا ہے :p
لو بھئی یہ کوئی مشکل کام ہوا بھلا ؟؟ بس یہ ہے کہ لاڈلی بلی کا باورچی خانہ دور بہت ہے :) :) ،،، پتہ ہے آج صبح سچ میں 15 بندوں کو توس اور آملیٹ/ ہالف فرائی بنا کر دیا ،،، میرے ہاتھ سے تلے توس اور آملیٹ یہاں دوستوں کو بہت پسند ہیں تو ہر جمعہ کے دِن ( چھٹی ہوتی ہے نا) سب حاضر ہو جاتے ہیں :) :) :) :)
 
ماہی احمد

اسی لئیے عمر سیف بهائی کهانا بنانا نہیں سیکهتے ہیں۔ نقصان ہی بڑا ہے :p
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
لو بھئی یہ کوئی مشکل کام ہوا بھلا ؟؟ بس یہ ہے کہ لاڈلی بلی کا باورچی خانہ دور بہت ہے :) :) ،،، پتہ ہے آج صبح سچ میں 15 بندوں کو توس اور آملیٹ/ ہالف فرائی بنا کر دیا ،،، میرے ہاتھ سے تلے توس اور آملیٹ یہاں دوستوں کو بہت پسند ہیں تو ہر جمعہ کے دِن ( چھٹی ہوتی ہے نا) سب حاضر ہو جاتے ہیں :) :) :) :)
سچی!!!! میں اتنے لوگوں کا کھانا بناؤں تو میری تو بھوک ہی مر جاتی ہے :p
ویسے یہ ہم ماہی کے دھاگے میں کونسی باتیں لے بیٹھے وہ بھی کیا سوچے گی اب بارہ دری کا رخ کرنا چاہیے :rolleyes:
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
سچی!!!! میں اتنے لوگوں کا کھانا بناؤں تو میری تو بھوک ہی مر جاتی ہے :p
ویسے یہ ہم ماہی کے دھاگے میں کونسی باتیں لے بیٹھے وہ بھی کیا سوچے گی اب بارہ دری کا رخ کرنا چاہیے :rolleyes:
ارے ماؤ بلی یقین مانو ،،، ماہی چِڑیا کسی بات کا برا مانے یا نہیں ،،، کھانے کا بُرا نہیں مانے گی ،، درست کہا نا بچے ؟؟ :p
 
ماہی احمد

لائبریرین
سچی!!!! میں اتنے لوگوں کا کھانا بناؤں تو میری تو بھوک ہی مر جاتی ہے :p
ویسے یہ ہم ماہی کے دھاگے میں کونسی باتیں لے بیٹھے وہ بھی کیا سوچے گی اب بارہ دری کا رخ کرنا چاہیے :rolleyes:
ماہی یہی سوچے گی اللہ کا شکر ہے ماہی اکیلی نہیں اس محفل میں لڑیوں کے کشتے بنانے والی :p:p
 
Top