سید فصیح احمد
لائبریرین
جونہی " میٹھا " تک پہنچا تو یہی بات سوچی کہ ،،، میاں فصیح ماہی بیٹے سے ڈانٹ پڑے ہی پڑےایویں نئیں کهلائیں گے۔ آئسکریم چاکلیٹ اور فروٹ ڈئلائٹ وغیرہ تو کهاوں گی نا۔۔۔
جونہی " میٹھا " تک پہنچا تو یہی بات سوچی کہ ،،، میاں فصیح ماہی بیٹے سے ڈانٹ پڑے ہی پڑےایویں نئیں کهلائیں گے۔ آئسکریم چاکلیٹ اور فروٹ ڈئلائٹ وغیرہ تو کهاوں گی نا۔۔۔
جزاک اللہ نایاب بھائی ،، اللہ آپ کو بھی اپنی امان میں رکھے ، آمین !!زندگی کو خوبصورت بنا دینے والے جذبے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
آنکھ وضو کیونکر نہ کرے ۔۔۔ ۔
بہت دعائیں
چاچوووو۔۔۔زندگی کو خوبصورت بنا دینے والے جذبے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
آنکھ وضو کیونکر نہ کرے ۔۔۔ ۔
بہت دعائیں
درست فیصلہ کیا آپ نے۔میں نے سوچا دونوں جواب اکٹھے ہی لکھ ڈالوں۔ پھر ٹائم نہیں ملتا اور ملتوی ہی ہوتا جاتا ہے پلین سارا
اسے لکھ کر مجھے بھیج دیں پلیز۔درست فیصلہ کیا آپ نے۔
ایک مزے کی بات بتاتا ہوں کل رات کو خواب میں ، مجھے ایک کہانی کا آئیڈیا زہن میں آیا۔ جس کا مرکزی خیال شیر کے ذریعے ایک قتل تھا۔ جب تک سو رہا تھا وہ خیال زبردست لگ رہا تھا صبح اٹھا تو احساس ہوا کہ بالکل بے تکہ خیال تھا۔
اگر خواب میں ہی کہانی لکھ لیتا تو شاید کہانی کو اچھی ریٹنگ مل جاتی
شکریہ شمشاد بھائیماشاء اللہ ماشاء اللہ
بہت خوب اور بہت اچھا لکھا ہے ماہی۔
کیا یه کھلا تضاد نهیں؟ اک طرف چاچا. دوجے پاسے بھائیشکریہ شمشاد بھائی
اب تو زہن میں وہ آئیڈیا بھی نہیں آرہا۔ بس اتنا ہی تھا کہ شیر کے ذریعے ایک دشمن کو قتل کیا جائے لیکن کسی کو اس قتل کا سراغ نا ملے۔اسے لکھ کر مجھے بھیج دیں پلیز۔
مطلب سانپ بھی مر جائے اور لاٹھی بھی نه ٹوٹےاب تو زہن میں وہ آئیڈیا بھی نہیں آرہا۔ بس اتنا ہی تھا کہ شیر کے ذریعے ایک دشمن کو قتل کیا جائے لیکن کسی کو اس قتل کا سراغ نا ملے۔
یہی سمجھ لیںمطلب سانپ بھی مر جائے اور لاٹھی بھی نه ٹوٹے
کوئی بہانہ نہیں چلے گا۔اب تو زہن میں وہ آئیڈیا بھی نہیں آرہا۔ بس اتنا ہی تھا کہ شیر کے ذریعے ایک دشمن کو قتل کیا جائے لیکن کسی کو اس قتل کا سراغ نا ملے۔
ایک بار اپنابھی پڑھئیے پھر فیصلہ کیجئیے کس کا خط زیادہ جلدی ختم ہوتا ہےابھی پھر پڑھ رہا تھا اور سوچ رہا تھا کہ خط جلدی نہیں ختم ہو گیا ،،، ابھی ایک اور کچھ لکھ رہا ہوں اس کے بعد آپ کا جوب پیارا بیٹا
،،،،، او پُتر خط تو میرا ختم ہو گا ،،، لیکن تیرے خط میں اُنس زیادہ لگا تو جی نہیں چاہا کہ ختم ہو ،،، بہت عرصے بعد بہنوں میں سے کسی بہن کا خط پڑھاایک بار اپنابھی پڑھئیے پھر فیصلہ کیجئیے کس کا خط زیادہ جلدی ختم ہوتا ہے
بہانہ کہاں کیا ہے آپ کو بتا تو دیا ہے۔کوئی بہانہ نہیں چلے گا۔
،،،،، او پُتر خط تو میرا ختم ہو گا ،،، لیکن تیرے خط میں اُنس زیادہ لگا تو جی نہیں چاہا کہ ختم ہو ،،، بہت عرصے بعد بہنوں میں سے کسی بہن کا خط پڑھا
لئیق بھیا اور فصیح بھیا بات تو میں آپ لوگوں سے کر رہی ہوں۔ لوگ کیوں غیر متفق ہو رہے ہیں۔ سمجھائیے گا پلیزبہانہ کہاں کیا ہے آپ کو بتا تو دیا ہے۔