فضائی میزبان

یوسف-2

محفلین
گھر گھر کی کہانی :D
پتہ نہیں بیوی بنتے ہی اچھی بھلی لڑکیوں کو بیویرا (بر وزن ملیریا :D ) کیوں ہوجاتا ہے۔ وہ ساری خوش اخلاقی، مروت، ادب آداب سب کو چولھے میں کیوں جھونک دیتی ہیں :eek:
 

شمشاد

لائبریرین
کوشش کروں گا کہ آج شام کو اپلوڈ کر دوں۔ ہمارے دفتر میں ظالموں نے photobucket بھی فائر وال کے پیچھے کر دی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
Hong Kong Airlines

HongKongAirlines.jpg
 
Top