واہ بھائیوں کے تو وارے نیارے ہو گئے اس تھریڈ میں
سب سے بدتمیز ائیر ہوسٹسز سوئس ائیر لائن کی ہوتی ہیں اس کے بعد ٹرکش ائیرلائن کی
سب سے بیسٹ سروس برٹس ائیر والوں کی تھی لیکن ہائے قسمت کہ پاکستان کے حالات کی وجہ سے انہوں نے پاکستان جانا بین کر دیا ہے
آج تک مجھے انکے یونیفارم کی سمجھ نہیں آئی کہ سر کورڈ اور ٹانگیں توبہ ہی توبہ