گُلِ یاسمیں
لائبریرین
واہ جی سیما آپا ۔۔۔ زبردست سا گانا شئیر کر دیا آپ نے۔گانے گا رہے ہیں اسی۔ لئے ۔۔
تیری یاد ستاوندی تیری یاد ستاوندی
مینوں تیری یاد ستاوندی نیندر نئیں آؤندی
واہ جی سیما آپا ۔۔۔ زبردست سا گانا شئیر کر دیا آپ نے۔گانے گا رہے ہیں اسی۔ لئے ۔۔
تیری یاد ستاوندی تیری یاد ستاوندی
مینوں تیری یاد ستاوندی نیندر نئیں آؤندی
کدیں روسیں تک تصویراں نوں ، کدیں کر کے یاد وفائیں روسیںکام جلدی نپٹ گیا ۔۔۔ اسی لئے فرصت سے بیٹھے ہیں ۔
جدائی بہت تڑپانے والا احساس ہے۔۔۔کدیں روسیں تک تصویراں نوں ، کدیں کر کے یاد وفائیں روسیں
جِتھے رل کے روز بہیندا ہاہ ۔ اوہ ویکھ کے سُنجیاں جاہیں روسیں
محبت میں جدائی کا مزا مضطرؔ نہ جانے دوںجدائی بہت تڑپانے والا احساس ہے۔۔۔
بہت زبردست ۔۔۔۔محبت میں جدائی کا مزا مضطرؔ نہ جانے دوں
وہ بلبل ہوں کہ گل پاؤں تو پتا درمیاں رکھوں
آپکی نذر
جدائی بہت تڑپانے والا احساس ہے۔۔۔
جدائی اور وصل وہ مزے ہیں جب حاصل نہ ہوں تو ان کی اہمیت کا اندازہ ہوتا ہےمحبت میں جدائی کا مزا مضطرؔ نہ جانے دوں
وہ بلبل ہوں کہ گل پاؤں تو پتا درمیاں رکھوں
آپکی نذر
سب دھوپ چھاؤں کے کھیل جیسا ہے۔۔۔جدائی اور وصل وہ مزے ہیں جب حاصل نہ ہوں تو ان کی اہمیت کا اندازہ ہوتا ہے
پت جھڑ سے ہمیں ایک لفظ بال جھڑ بھی یاد آیا۔ روؤف بھائی روشنی ڈالئیے ذرا اس پر۔بہت زبردست ۔۔۔۔
کچھ ہی ہفتوں میں پتے جھڑنے کا موسم شروع ہو جائے گا۔
بالوں کے جھڑنے کی بات تو نہ ہی کرو۔ میری بیگم ہر وقت مجھ پر اسی بات پر مذاق کرتی رہتی ہےپت جھڑ سے ہمیں ایک لفظ بال جھڑ بھی یاد آیا۔ روؤف بھائی روشنی ڈالئیے ذرا اس پر۔
بال جھڑیں پر جوؤں سے نہ بھریں 🤩بالوں کے جھڑنے کی بات تو نہ ہی کرو۔ میری بیگم ہر وقت مجھ پر اسی بات پر مذاق کرتی رہتی ہے
دودھ پیتے بچوں کو جوئیں کیوں ہو جاتی ہیں؟بال جھڑیں پر جوؤں سے نہ بھریں 🤩
اماؤں کے سروں سے ۔۔۔۔دودھ پیتے بچوں کو جوئیں کیوں ہو جاتی ہیں؟
کیونکہ جوؤں کو بھی دودھ پسند ہےدودھ پیتے بچوں کو جوئیں کیوں ہو جاتی ہیں؟
اماؤں کے سروں سے ۔۔۔۔
نہیں آپا! بڑوں کو تو جوئیں نہیں ہوتیںکیونکہ جوؤں کو بھی دودھ پسند ہے
اماؤں کے سروں سے ۔۔۔۔
تو کیا ہم نے انجانے میں آپ کی دکھتی رگ پر ہاتھ رکھ دیا رؤف بھائیبالوں کے جھڑنے کی بات تو نہ ہی کرو۔ میری بیگم ہر وقت مجھ پر اسی بات پر مذاق کرتی رہتی ہے
انجانے میں کہاں آپ تو جان بوجھ کر کرتی ہیں۔تو کیا ہم نے انجانے میں آپ کی دکھتی رگ پر ہاتھ رکھ دیا رؤف بھائی
وجہ کچھ بھی ہو۔۔۔۔
تو کیا اباؤں کے سر بچے رہتے ہیں فارغ البال ہونے کی وجہ سے۔
پیشانی کشادہ ہونے سے ایک مسئلہ ہو جائے گا۔انجانے میں کہاں آپ تو جان بوجھ کر کرتی ہیں۔
اب یہ علم نہیں کہ میرے بال گر رہے ہیں یا میری پیشانی کشادہ ہوتی جا رہی ہے 🤓
محض جوؤں سے بچنے کی خاطر ڈھولے سے دستبردار ہونا۔۔۔۔ اے تے کوئی گل نہ ہوئیوجہ کچھ بھی ہو۔۔۔۔
ویسے کہتے ہیں نا کہ
نہ ڈھولا ہوسی، نہ رولا ہوسی