فلاور سموسے

ملائکہ

محفلین
فلاور سموسے کی ترکیب:
اجزاء:
سموسے کی پٹی کے لئے:
2 کپ۔۔۔۔ میدہ
بیکینک پاؤڈر۔۔ ایک چٹکی
1 کھانے کا چمچ۔۔۔۔۔۔ اجوائن
حسب ضرورت۔۔۔۔ نمک
1 کپ۔۔۔۔ گھی
حسب ضرورت۔۔۔ پانی
1 کھانے کا چمچ۔۔۔۔۔۔۔۔زیرہ(اگر ڈالنا نا چاہیں تو نا ڈالیں)
آلو بھرنے کے لئے:
الو۔۔۔۔ 4 سے 5 عدد بڑے
زیرہ۔۔۔ 1 چائے کا چمچ
نمک۔۔۔ حسب ضرورت
لال مرچ کٹی ہوئی۔۔۔ 1 کھانے کا چمچ
خشک ہرا دھنیا۔۔۔ 1 کھانے کا چمچ
ہرا دھنیا۔۔۔ تھوڑا سا
بڑی ہری مرچ۔۔۔ 1 عدد کٹی ہوئی
چکن۔۔۔ ابال کر۔۔۔ جتنی چائیں
 

ملائکہ

محفلین
ترکیب:
سب سے پہلے سموسے کی پٹی کے لئے تمام اجزاء کو ملا کر گوند لیں بہت اچھا اور کافی دیر تک تاکہ وہ نرم ہوجائے اور تھوڑی دیر کے لئے رکھ دیں۔
DSC08332_zpsd23a868e.jpg


DSC08336_zps0db015de.jpg


DSC08337_zps3fdf5b57.jpg


چکن کو شریڈ کر لیں
DSC08326_zps04fd2ec4.jpg


پھر آلو کو ابال کر سارے مصالحے اور چکن ڈال دیں۔۔۔

DSC08331_zps71982eb4.jpg
 

ملائکہ

محفلین
پھر آدھا کئے ہوئے حصے کا بھی آدھا کر کے بیل لیں اور کسی بھی گول کٹر سے کاٹ لیں۔۔۔
DSC08338_zps0016f1f0.jpg


پھر گول حصوں پر انڈہ کو برش کریں اور آدھوں پر الو ڈالیں آدھے خالی رہنے دیں۔۔۔
DSC08340_zpsdde643de.jpg
 

ملائکہ

محفلین
اور آخر میں جب آٹا اتنا ہوگیا کہ گول نہیں بن سکتے تھے تو میں نے آٹے میں تھوڑے آلو مکس کرکے نمک پارے بنالئے۔۔۔
DSC08344_zpsf6c1c197.jpg
 

عینی شاہ

محفلین
وااااااااااااااااااااااااووووووووووووووووووو اینجل آپی یہ تو بڑے مزے کے لگ رے ہیں کرنچی کرنچی ۔۔۔:thumbsup: یمییییییییی میں نے بھی کھانے ہیں:cautious:
 

ملائکہ

محفلین
اس مقدار میں تقریبا 25 سے 30 بن گئے جو میں نے فریز کرلئے اگر کسی نے کم بنانے ہوں تو مرضی:)

مقدس ابن سعید شمشاد عائشہ عزیز قیصرانی زین عسکری فہیم محب علوی کھوکھر محمد بلال اعظم قرۃالعین اعوان @ نیرینگ خیال فرخ منظور

اور اب کوئی نئی ریسپی کی کوئی توقع نا رکھے کیونکہ اب میری چھٹیاں ختم بائے بائے experiments:p
 
زبردست ، ملائکہ ۔
اتنے مزے کے اور خوبصورت لگ رہے ہیں کہ جی بھر کر کھانا نہ کھایا ہوتا تو منہ میں پانی آ جاتا۔

بہت اچھے طریقہ سے تصویروں سے وضاحت کرکے سمجھا دیا کہ کیسے بنانا ہے بس اب جیومیٹری باکس لے کر دائرے ، کروی خط اور زاویے بنا کر ایسے سموسے بنا ہی لینے ہیں جو مزے کے بھی ہوں اور جیومیٹری کے اصولوں پر بھی پورے اترتے ہوں تاکہ حسن بھی برقرار رہے۔
 
فلاور سموسے کی ترکیب:
اجزاء:
سموسے کی پٹی کے لئے:
2 کپ۔۔۔ ۔ میدہ
بیکینک پاؤڈر۔۔ ایک چٹکی
1 کھانے کا چمچ۔۔۔ ۔۔۔ اجوائن
حسب ضرورت۔۔۔ ۔ نمک
1 کپ۔۔۔ ۔ گھی
حسب ضرورت۔۔۔ پانی
1 کھانے کا چمچ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔زیرہ(اگر ڈالنا نا چاہیں تو نا ڈالیں)
آلو بھرنے کے لئے:
الو۔۔۔ ۔ 4 سے 5 عدد بڑے
زیرہ۔۔۔ 1 چائے کا چمچ
نمک۔۔۔ حسب ضرورت
لال مرچ کٹی ہوئی۔۔۔ 1 کھانے کا چمچ
خشک ہرا دھنیا۔۔۔ 1 کھانے کا چمچ
ہرا دھنیا۔۔۔ تھوڑا سا
بڑی ہری مرچ۔۔۔ 1 عدد کٹی ہوئی
چکن۔۔۔ ابال کر۔۔۔ جتنی چائیں
ترکیب تو زبردست ہے ملائکہ، پر یہاں میں نے برڈ شاپ پہ پتا کیا تو مریل سا الو 600 کا تھا، کیا ہم اس ریسیپی میں الو کی جگہ بٹیر استعمال کر سکتے ہیں، کیونکہ وہ تھوڑے سستے بھی ہیں اور نسبتاََ آسانی سے مل بھی جاتے ہیں۔
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
ترکیب تو زبردست ہے ملائکہ، پر یہاں میں نے برڈ شاپ پہ پتا کیا تو مریل سا الو 600 کا تھا، کیا ہم اس ریسیپی میں الو کی جگہ بٹیر استعمال کر سکتے ہیں، کیونکہ وہ تھوڑے سستے بھی ہیں اور نسبتاََ آسانی سے مل بھی جاتے ہیں۔
ہاہاہا
کیا غلطی پکڑی ہے۔
ہر لفظ پر نظر
 
Top