فلاور سموسے

ملائکہ

محفلین
نہیں جناب الو کا کوئی متبادل نہیں اور بٹیر تو بالکل بھی نہیں۔ زیادہ سے زیادہ الو کی جگہ آپ الو کا پٹھا استعمال کر سکتے ہیں۔
بھئی چچا جی آپ ہی ٹھیک کردیں الو کو آلو اب میرے پاس سے تدوین کا آپشن ختم ہوگیا ہے۔۔۔
 
ملائکہ

محفلین
میں شرط لگا سکتا ہوں کہ عینی یہ سموسے کبھی نہیں بنا پائے گی۔
اس نے تو پہلی ہی سطر پر اٹک جانا ہے کہ کپ کون سا لیا جائے، بڑے والا کہ چھوٹے والا۔ علی ہذا القیاس، آخری سطر تک پہنچتے پہنچتے ایک ماہ تو گزر ہی جائے گا۔
چچا جی عینی بنانے تو لگے پھر اٹکے گی ہم لوگ بتا دیں گے۔۔۔:whistle::p
 
ملائکہ

محفلین
ملائکہ بٹیا رانی! بہت عمدہ! :) :) :)

ان شاء اللہ ہم بھی آزمائیں گے لیکن ہم اپنی تخریب کاری کی عادت سے مجبور ہیں لہٰذا حرف بحرف نقل نہیں ہو سکے گی ہم سے۔ :) :) :)
ٹھیک ہے میں نے کونسا اس ریسپی پر کاپی رائٹ لگایا ہے جو مرضی تبدیلی کرلیں بےشک:battingeyelashes::heehee:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
واؤ ملائکہ بہنا آپ کتنے مزے کی چیزیں بناتی ہیں ناں
میں آج ہی امی جان کو بتا رہی تھی کہ ہماری محفل پر اتنے سگھڑ لوگ ہیں ناں سارے بھیا اور بہنا لوگ۔۔اتنے مزے مزے کی چیزیں بناتے ہیں۔ :)

اور آپ کے لیے پھول! :rose:
 
ملائکہ

محفلین
بہت مزیدار ترکیب ہے ملائکہ

لیکن خود بنا کر تو بھوک ہی اڑ جاتی ہے ، بات تو جب ہے کہ کوئی بنا کر کھلائے تو مزہ آتا ہے :)

تو پھر اس کے لئے ہم تمہارے گھر آجائیں؟؟؟ :heehee:
آپ بالکل ٹھیک کہہ رہی ہیں جب میں بنا رہی تھی تو میری بہن نے کہا ٹیسٹ تو کرلو لیکن اس وقت نا بالکل بھی دل نہیں رہا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آجائیں اگر بچ جاتے ہیں تو:heehee:
 
ملائکہ

محفلین
واؤ ملائکہ بہنا آپ کتنے مزے کی چیزیں بناتی ہیں ناں
میں آج ہی امی جان کو بتا رہی تھی کہ ہماری محفل پر اتنے سگھڑ لوگ ہیں ناں سارے بھیا اور بہنا لوگ۔۔اتنے مزے مزے کی چیزیں بناتے ہیں۔ :)

اور آپ کے لیے پھول! :rose:
واؤ عائشہ کافی دنوں بعد کسی نے مجھے پھول دیا ہے:heehee: تم بھی بنا سکتی ہو اتنا بھی کوئی مشکل نہیں ہے:battingeyelashes:
 
مہ جبین

محفلین
آپ بالکل ٹھیک کہہ رہی ہیں جب میں بنا رہی تھی تو میری بہن نے کہا ٹیسٹ تو کرلو لیکن اس وقت نا بالکل بھی دل نہیں رہا تھا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ آجائیں اگر بچ جاتے ہیں تو:heehee:
اچھاااااااااااا؟؟؟؟؟
مہمانوں کو بچا کھچا کھلاتی ہو تم؟؟؟؟؟:eek:

میں تو نہیں آرہی اب۔۔۔۔۔۔:(
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
واؤ عائشہ کافی دنوں بعد کسی نے مجھے پھول دیا ہے:heehee: تم بھی بنا سکتی ہو اتنا بھی کوئی مشکل نہیں ہے:battingeyelashes:
بتاؤں امی جان کہتی ہیں عائشہ تم تو ہر چیز کو کھٹا کر دیتی ہو۔
آج ناں میں نے جو آلو بنائے ناں وہ کھٹے میٹھے تھے پر وہ تو میں نے خود کے لیے بنائے تھے ناں ۔۔ساتھ میں امی جان کو بھی دئیے اور ان سے زبرستی تعریفیں بھی کروائیں۔ ویسے سچی بتاؤں تو مجھے بہت مزے کے لگے وہ۔۔ اب ایسے ہی بنایا کروں گی جب کچھ کھانے کے لیے نہیں ہوگا۔۔ ہی ہی ہی
 
عزیزامین

محفلین
کیا آپ میں سے کوی یہ جانتا ہے سموسسے کس کس ملک میں بناے جاتے ہیں انکی تراکیب اور نام کیا ہیں مجھے بھی سموسے پسند ہیں اسکی تاریخ پر بھی کوئی روشنی ڈال سکتا ہے؟
 
کٹھے کیسے کرتی ہو عائشہ:p ٹھیک ہے ضرور بنانا اور تعریفیں تو میں بھی زبردستی کرواتی ہوں۔۔۔:battingeyelashes:
 
ملائکہ

محفلین
کیا آپ میں سے کوی یہ جانتا ہے سموسسے کس کس ملک میں بناے جاتے ہیں انکی تراکیب اور نام کیا ہیں مجھے بھی سموسے پسند ہیں اسکی تاریخ پر بھی کوئی روشنی ڈال سکتا ہے؟
ایک تو بندہ سموسے بھی بنائے پھر اسکی تاریخ بھی لکھے:heehee:
 
Top