"فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اجازت مل گئی ہے...
آجائیں پھر روفی بھیا چھری کانٹے سے لیس ہو کر...
بسم اللہ اللہ اکبر!!!
🔪🔪🔪
دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے :cry::cry::cry:

ہم تو سمجھے تھے کہ تیز دھار چُھری سے ایک ہی تکبیر میں کندھوں سے بوجھ ہلکا ہو جائے گا مگر یہاں تو کُند چھریوں سے حلال کرنے کی تیاریاں ہیں۔
روفی بھیا کو تو اس موقع کی تلاش تھی۔
بسم اللہ اللہ اکبر!!!
 
Top