آپ اپنے پچھلے تین مراسلے پڑھ لیجیے خود ہی سمجھ میں آجائے کہ کہ اوٹ پٹانگ کسے کہتے ہیں۔ 😄کم از کم تین مثالیں دے کر بات واضح کریں!!!
اتنی اچیومنٹس کے بعد بھی اس معاملہ میں آپ کے پاؤں کی خاک کو بھی نہ پہنچ سکے!!!
ویسے کہنا تو نہیں چاہیے مگر مشہور ہے بروٹس یو ٹو...
مگر شکر ہے آپ بروٹس نہیں ہیں بڑی سرکار ہیں!!!
اگرچہ یہ تین ثبوت فراہم کرنا آپ کی ذمہ داری تھی لیکن ہم کہ ٹھہرے خدائی فوجدار تو آپ کی اس مشکل کو آسان کیے دیتے ہیں...آج کل یہ ٹرینڈ کافی ان ہے...
کسی کو سب کچھ کہہ دیا آخر میں یہ کہہ دیا...
مثلا حاجی صاحب پیسہ پیسہ جوڑ کے مشقتیں اٹھاکے حج
کرکے واپس آئے. ائر پورٹ پر علی وقار بھائی نے چھوٹتے ہی کہہ دیا...
ویسے کہنا تو نہیں چاہیے کیونکہ اچھی بات نہیں مگر مشہور ہے نو سو چوہے کھا کے بلی حج کو چلی!!!
اگرچہ یہ تین ثبوت فراہم کرنا آپ کی ذمہ داری تھی لیکن ہم کہ ٹھہرے خدائی فوجدار تو آپ کی اس مشکل کو آسان کیے دیتے ہیں...
یہ لیجیے آخری تین مراسلے...
بتائیے کیا اوٹ پٹانگ کہا ہے؟؟؟
پہلے مراسلہ میں علی بھائی کے عالی مقام کا بیان ہے...
دوسرے میں بڑی سرکار کو سراہا ہے...
تیسرے میں اس ٹرینڈ کا ذکر کیا جو آج کل ان ہے...
اگر علی بھائی اور بڑی سرکار کی ستائش بری بات ہے تو ہماری طرف سے کھلی اجازت ہے کہ علی بھائی اور بڑی سرکار اپنی اپنی صابرہ بہن سے ناراض ہونا چاہیں تو بخوشی ہوجائیں!!!
آداب عرض ہے...
جیتے رہیے ۔۔آداب عرض ہے...
اپنے کام سے غرض ہے!!!
وہی تو۔۔۔اگرچہ یہ تین ثبوت فراہم کرنا آپ کی ذمہ داری تھی لیکن ہم کہ ٹھہرے خدائی فوجدار تو آپ کی اس مشکل کو آسان کیے دیتے ہیں...
یہ لیجیے آخری تین مراسلے...
بتائیے کیا اوٹ پٹانگ کہا ہے؟؟؟
پہلے مراسلہ میں علی بھائی کے عالی مقام کا بیان ہے...
دوسرے میں بڑی سرکار کو سراہا ہے...
تیسرے میں اس ٹرینڈ کا ذکر کیا جو آج کل ان ہے...
اگر علی بھائی اور بڑی سرکار کی ستائش بری بات ہے تو ہماری طرف سے کھلی اجازت ہے کہ علی بھائی اور بڑی سرکار اپنی اپنی صابرہ بہن سے ناراض ہونا چاہیں تو بخوشی ہوجائیں!!!
دوسروں کے مراسلوں کو "وہی تو" کہہ کر اپنانا ہوتا تو آج 36 لاکھ مراسلے ہمارے نام ہوتے!!!وہی تو۔۔۔
جیتے رہیے ۔۔
پروردگار اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔آمین
وہی تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کے مراسلے کے جواب میں تھا ۔دوسروں کے مراسلوں کو "وہی تو" کہہ کر اپنانا ہوتا تو آج 36 لاکھ مراسلے ہمارے نام ہوتے!!!
بس اتنے سے رہ گئے...36 لاکھ ہونے کے قریب ہی تو ہیں۔ صرف 35 لاکھ 79 ہزار 69 ہی تو کم ہیں۔
ہاں نا۔۔۔ اتنے سے ہی رہ گئے بس ۔ 3023 تک ہو جائیں گے مکمل۔بس اتنے سے رہ گئے...
ہم خواہ مخواہ پریشان ہورہے تھے!!!
نہیں بھئی "وہی تو" لگا لگا کر ہفتہ دس میں پورے کرلیں گے!!!ہاں نا۔۔۔ اتنے سے ہی رہ گئے بس ۔ 3023 تک ہو جائیں گے مکمل۔
وہی تو۔۔۔نہیں بھئی "وہی تو" لگا لگا کر ہفتہ دس میں پورے کرلیں گے!!!
کسی کو ملازم رکھ لیتے ہیں...وہی تو۔۔۔
آخر کو کاپی پیسٹ کرتے ٹائم بھی کتنا لگے گا۔
چلئیے پھر اسپیڈ پکڑئیے اور یہ معرکہ سر انجام دے ہی دیجئیے۔
ملازم کو پاس ورڈ بھی بتانا پڑے گا پھر۔کسی کو ملازم رکھ لیتے ہیں...
ہمیں اور بھی کام ہیں مراسلوں کے سوا!!!
ہمارے کون سے راز ہیں جو پاس ورڈ بتانے سے ڈریں...ملازم کو پاس ورڈ بھی بتانا پڑے گا پھر۔
اور سیلری بھی دینی پڑے گی۔
راز کی وجہ سے نہیں۔ آپ نے ملازم کو پاس ورڈ دیا، اس نے پاس ورڈ تبدیل کر لیا۔ پھر آپ کیسے آنلائن ہو ں گےہمارے کون سے راز ہیں جو پاس ورڈ بتانے سے ڈریں...
سیلری کے نام پر یہاں کی ریٹنگز اور داد مل جائے گی!!!
یہ تو بہت اچھا آئیڈیا ہے...راز کی وجہ سے نہیں۔ آپ نے ملازم کو پاس ورڈ دیا، اس نے پاس ورڈ تبدیل کر لیا۔ پھر آپ کیسے آنلائن ہو ں گے
کوئی اچھا آئیڈیا نہیں۔یہ تو بہت اچھا آئیڈیا ہے...
خودبخود محفل کے بھیا سے جان چھوٹ جائے گی!!!
ماشا اللہ ، سبحان اللہ! آپ کا اعتماد لائق تحسین ہے!! نہ جانے کیوں یقین تھا کہ آخری تین مراسلےاوٹ پٹانگ ہی ہوں گے اور آپ نے مایوس بھی نہیں کیا!!!اگرچہ یہ تین ثبوت فراہم کرنا آپ کی ذمہ داری تھی لیکن ہم کہ ٹھہرے خدائی فوجدار تو آپ کی اس مشکل کو آسان کیے دیتے ہیں...
یہ لیجیے آخری تین مراسلے...
بتائیے کیا اوٹ پٹانگ کہا ہے؟؟؟
پہلے مراسلہ میں علی بھائی کے عالی مقام کا بیان ہے...
دوسرے میں بڑی سرکار کو سراہا ہے...
تیسرے میں اس ٹرینڈ کا ذکر کیا جو آج کل ان ہے...
دونوں صاحبان کے زیرک ہونے میں کوئی کلام نہیں۔ یقین ہے کہ یہ آپ کی باتوں میں نہیں آئیں گے۔۔اگر علی بھائی اور بڑی سرکار کی ستائش بری بات ہے تو ہماری طرف سے کھلی اجازت ہے کہ علی بھائی اور بڑی سرکار اپنی اپنی صابرہ بہن سے ناراض ہونا چاہیں تو بخوشی ہوجائیں!!!