ساؤنڈ ریکارڈنگ یا ایڈیٹنگ کے لیے آکسیجن نامی سوفٹویئر کا نام کبھی نہیں سنا تھا لیکن ایک مِڈی کنٹرولر دیکھا تھا۔
ایم اوڈیو کا آکسیجن 61 مِڈی کنٹرولر۔ میرے تجربے اور معلومات کے مطابق میڈیا سے متعلق
اکثر پروفیشنل اپنے ساز و سامان اور سوفٹویئر کے بارے میں درست معلومات فراہم نہیں کرتے، جبکہ بعض چیزوں کو بڑھا چڑھا کر بیان کرتے ہیں۔
عام دو ٹریک گانے میں سے موسیقی اور آواز کو تو پروفیشنل ہارڈویئر اور سوفٹویئر استعمال کرتے ہوئے علیحدہ کیا جا سکتا ہے۔ لیکن مختلف سازوں کو علیحدہ کرنا اسی صورت میں ممکن ہوتا ہے جب کسی کے پاس آٹھ ٹریک کی پروفیشنل ریکارڈنگ موجود ہو۔
ملٹی ٹریک ریکارڈنگ (Multitrack recording) پر انگلش ویکیپیڈیا کا صفحہ۔