فلموں کی اردو زبان میں ڈبنگ

یہ تو جواب نہیں ہے؟ جناب صدیق صاحب
میں نے ابّ تک ڈبنگ کا تجربہ نہیں کیا ہے ،البتہ سکرین کیپچر سافٹویر سے مووی کلپ کی آواز بند کرکے اپنی آواز ضرور شامل کیا ہے اور جب میں امیتابھ بچن کو سنجیو کمار کے مقابل اپنی(یعنی میری )آواز میں ڈائلاگ بولتے دیکھتا اور سنتا ہوں تو سچی بہت لطف آتا ہے!
 
میں نے ابّ تک ڈبنگ کا تجربہ نہیں کیا ہے ،البتہ سکرین کیپچر سافٹویر سے مووی کلپ کی آواز بند کرکے اپنی آواز ضرور شامل کیا ہے اور جب میں امیتابھ بچن کو سنجیو کمار کے مقابل اپنی(یعنی میری )آواز میں ڈائلاگ بولتے دیکھتا اور سنتا ہوں تو سچی بہت لطف آتا ؟
ہے!
اس میں اور ڈبنگ میں کیا فرق ہوا؟
 
اس میں اور ڈبنگ میں کیا فرق ہوا؟
https://drive.google.com/file/d/0BwEJtmCftw7NQkdLV3pqaTRfZE0/view?usp=docslist_api
ذرا اس کو سنیے دل دل پاکستان بھیا اور ملاحظہ کیجئے کہ مابدولت نے کیا گل کھلایا ہے!کیونکہ یہ سمع خراشی مابدولت نے کی ہے ۔پسندیدگی کی موہوم امید کیساتھ !:):)
 
آخری تدوین:

تجمل حسین

محفلین
تجمل حسین بھائی ،آج پھر وہی مسلہ ہے کہ شئرنگ انیبل کرنے کے باوجود صرف ربط آرہاہے مگر آڈیو امبید نہیں ہورہی ۔پلیز ہیلپ اور بالا ربط کو کلک کرکے آپ میری آواز بھی سن سکتے ہیں.:):):)
میرا خیال ہے کہ اردو محفل میں شاید آڈیو ایمبڈ کرنے کے سہولت نہیں ہے۔
 
https://drive.google.com/file/d/0BwEJtmCftw7NQkdLV3pqaTRfZE0/view?usp=docslist_api
ذرا اس کو سنیے دل دل پاکستان بھیا اور ملاحظہ کیجئے کہ مابدولت نے کیا گل کھلایا ہے!کیونکہ یہ سمع خراشی مابدولت نے کی ہے ۔پسندیدگی کی موہوم امید کیساتھ !:):)
زبردست۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
ویلکم آپ کے مزید کیا مشاغل ہیں؟
برادر ،ویڈیو مابدولت نے ملاحظہ کرلی ۔مابدولت نے اپنی آواز میں بیسیوں گانے گا کر ریکارڈ کئے ہیں ،اور پسندیدگی و حوصلہ افزائی کی صورت میں مابدولت ان کوششوں کو بھی عزیز احباب محفل کی سماعتوں کی نذر کرنے کا قصد رکھتے ہیں۔ انشاُ اللہ العزیز۔:):)
 
بس آپ نے ایک ہی شوق پال رکھا ہے؟
 
اس کے علاوہ ہم چند محفلین نے ملکر "اردو اسپیچ ریکگنیشن " پر ایک پروجیکٹ شروع کی ہے جسکے لئے 'صلاح عام ہے یاران نکتہ داں کے لئے 'کے تحت آپکو بھی دعوت ہے :):)
امین بھائی میرا خیال ہے کہ اس طرح کے پراجیکٹ پر جتنے کم لوگ کام کریں، اتنا ہی بہتر نتیجہ سامنے آتا ہے۔ :)
 
Top