arifkarim
معطل
آج ہی اس فلم کو دیکھا ہے۔ انتہائی دکھ اور تکلیف کے ساتھ؛ 15 منٹ کی اس شارٹ فلم نے تو مجھے ہلا کر رکھ دیا۔ اس سے مغربی اقوام کی مسلمانوں سے دشمنی اور بغض کھل کر سامنے آگیا ہے۔ قرآن کریم کے پاک کلام کی غلط تشریح اور ساتھ میں ہمارے پیارے آقا و مولیٰ حضرت محد مصطفیٰ ﷺ کے چہرہ مبارک کو انتہائی غلط رنگ میں پیش کیا گیا۔
اب ایک مسلمان ہونے کے ناطے ہمارا فرض بنتا ہے کہ ہم ان تعصب پسند قوموں کا کھل کر مقابلہ کریں، اور قرآنی تعلیمات اور اسلامی تعلیمات کو مزید مذاق کا نشانہ بننے سے روکیں۔
فلم کا اسٹارٹ ہی 11 ستمبر 2001 میں رونما ہونے والے واقعات سے کیا گیا، جنہیں خود امریکہ نے کروا کر سارا الزام مسلمانوں پر ڈال دیا! اور دہشت گردی کی ایک مستقل چھاپ ہمارے سینوں پر لگا دی! استفر اللہ ربی من کل زنب و اتوب الیه
یہ سارا فتنہ ہمارے ملاؤں اور مولویوں نے پھیلایا ہوا ہے؛ یہ نہ تو قرآن پاک کی تعلیم ہے اور نہ ہی حضرت محمدﷺ کی۔ دہشت گردی اور ہتھیار کے ساتھ جہاد کیلئے ہمیں ہمارے آج کل کے ‘‘عالم دین’’ اکساتے ہیں۔ ان کی انہی حرکتوں کی وجہ سے آج پورا عالم اسلام بدنام ہو رہا ہے!
اگر ایڈمن صاحب اجازت دیتے، تو اس فلم کا لنک یہاں پوسٹ کر دیتا، مگر میرا خیال ہے کہ اس تکلیف دہ فلم کو نہ ہی دیکھا جائے تو بہتر ہے۔