اردو میں اس ترتیب کو ٹاواں ٹاواں کہیں گے نا؟
یہ مینگروو ہیں نا؟
اگر ٹاواں ٹاواں کا مطلب پتہ ہوتا تو شاید سوال کا جواب دے سکتا!اردو میں اس ترتیب کو ٹاواں ٹاواں کہیں گے نا؟
جی ہاں۔ آپ دوسری تصاویر میں ان کی aerial roots دیکھ سکتے ہیں۔یہ مینگروو ہیں نا؟
فلوریڈا اتنا جنوب میں ہے، کیا یہاں کبھی برفباری ہوئی؟جی ہاں۔ آپ دوسری تصاویر میں ان کی aerial roots دیکھ سکتے ہیں۔