زیک
مسافر
واٹرسپاؤٹ تو زمین پر ٹورنیڈو جتنے طاقتور نہیں ہوتے۔ فلوریڈا اور ہمارے آس پاس کی ریاستوں میں ہریکین آتے رہتے ہیں۔ ہم سمندر سے کافی دور ہیں لہذا ہم تک پہنچتے پہنچتے وہ طاقتور نہیں رہتے۔کہیں پڑھا تھا کہ فلوریڈا کے سمندر میں دنیا کے خوفناک ترین water tornado بنتے ہیں.
کیا کبھی آپ نے tornado دیکھا ہے؟ زمین پر یا سمندر میں؟
ٹورنیڈو ہمارے علاقے میں آتے ہیں۔ دو تین دفعہ تو ہمارے گھر سے ایک میل کے فاصلے سے گزرا ہے۔