عوام نے اتنی دور کی تصویر کا اصرار نہیں کیا تھا زیک بھائی ۔۔
یہ تو ٹریلر تھا کہ آپ لوگوں میں ترغیب پیدا ہو۔یہ ساحل دکھا رہے تھے کہ ترسا رہے تھے دوستوں کو
زبردست ۔۔۔۔
یہ ایک سے زائد ٹرپ کی تصاویر ہیں۔ فلوریڈا قریب ہی ہے (پانچ گھنٹے کی ڈرائیو کم از کم) تو کافی دفعہ جانا ہوا ہے اور شمال سے جنوب تک پوری ریاست ہی دیکھ رکھی ہے۔آخر کی کچھ تصاویر بچ گئی ہیں.
فلوریڈا میں کونسی جگہیں مشہور ہیں اور آپ نے کن کن کا دورہ کیا تھا؟