شکریہ جزاک اللہواہ ۔۔۔ بہت خوب۔ لا جواب کلام۔ شراکت کے لیئے تشکر۔
عامل نادان
این گونه مگو خوار شوی عامل نادان
رانیده درگاه شوی عامل نادان
سنگی بکوب برسر خود عامل نادان
در گیر مشو با همه کس عامل نادان
مگشای زبان وقلمت عامل نادان
بگزاروبرو بار گران عامل نادان
دنیا نبود جای تو ای عمل نادان
عامل شیرازی ۲۲/۸/۲۰۱۳
جواب عمر اعظم صاحب تشکر سپاسگزارم
بس که شکر گفتم زبانم خشک شد
دیده را من نم کنم از بهر تو
جواب عمر اعظم صاحب تشکر سپاسگزارم
بس که شکر گفتم زبانم خشک شد
دیده را من نم کنم از بهر تو
السلام علیکم سر آپ اردو جانتے ہیں یہ تو آپ کے کچھ مراسلات سے معلوم ہو گیا لیکن فارسی میں ہی زیادہ کلام کیوں کرتے ہیں عامل شیرازی غالبا آپ خود ہیں گویا آپ شاعری سے بھی شغف رکھتے ہیں یہاں ایک زمرہ ایسا ہے کہ آپ اپنی شاعری وہاں شیئر کر سکتے ہیں اور اگر آپ بتانا پسند فرمائیں تو میں پوچھنا چاہوں گی کہ آپ سر عمر اعظم کے کیوں شکر گزار ہیں ؟مهمان
شبی مهمان تنم باش مرو
همچو روح بدنم باش مرو
دل عامل زه تو وابسته شده
امشبم خلوت جان است مرو
عامل شیرازی ۲۲/۸/۲۰۱۳
فل بدیعه
وعلیکم السلام برادر مجھے فارسی نہیں آتی لیکن میں کوشش کروں گی کہ اردو میں جس قدر ہو سکی آپ کی راہنمائی کر سکوں ان شاء اللہ نام کے لیے بھی منتظم سے کہہ دوں گی اور باقی سلسلوں کے بارے میں بھی گاہے گاہے بتاتی رہوں گیالسلام علیکم بھن غدیر زہرا صاحبہ
جیسے کہ آپ نے محسوس فرمایا عامل شیرازی بندہ عاجز ھی کا نام ھے
فارسی مری مادری زبان اور اردو پدری زبان ھے۔
مری حس اور لذت شعر گویی فارسی میں ھی ھے کیون کے میں اردو کے قواعد و ضابطوں سے آشنا نہی فارسی زبان میں معنث ومذکر نھی ھے اور مجھے اردو محفل کے سلسلوں اور زمروں کا بھی معلومات نھی آپکی مھربانی وشنی عنایت فرماییے۔اور میں چاہتا ھوںکہ مجھے مری تخلص سے یاد کیا جایے اورنام ک خانے میں بی لیکھا جاایے عامل شیرازی ۔۔۔ ۔دست بستہ شکر گویم من تو را ای غدیر و نور زہرا فاطمہ( س )
شکریہ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
جب آپ آن لائن ہوئے تو آپ کے علم میں لا کر یہ تبدیلی کی جا سکتی ہے تاکہ لاگن کرنے میں مسئلہ درپیش نہ ہو۔اور میں چاہتا ھوںکہ مجھے مری تخلص سے یاد کیا جایے اورنام ک خانے میں بی لیکھا جاایے عامل شیرازی ۔
شکریہ اپیا جزاک اللہہوائے گل سناتی ہے بچشمِ کُن
جہاں کو صاحبِ لولاک کی تاریخ
خوبصورت انتخاب ۔۔جیتی رہیں بیٹا ۔
عاما گوید کلامت بهت خوب بهت خوب
بر زبان توی عامل چه باشد تشکر تشکر
عامل شیرازی
آپ یہاں اردو سیکھ سکیں یا نہیں، آپ کی بدولت محفلین فارسی ضرور سیکھ جائیں گے!عاما گوید کلامت بهت خوب بهت خوب
بر زبان توی عامل چه اشد تشکر تشکر
عامل شیرازی