شعیب سعید شوبی
محفلین
مجھے فلیش کے متعلق دو چیزوں کی معلومات چاہئے تھی۔
کسی فلیش میں بٹن بنا کر اس پر کسی صفحہ کا لنک لگانا ہو تو وہ کیسے لگایا جا سکتا ہے؟
اس کے علاوہ کیا ہم فلیش میں پی ایچ پی کا کوڈ داخل کر سکتے ہیں یا نہیں؟ مجھے ایک فلیش بنانی ہے اور پھر اسے ایک ایسی ویب سائیٹ پر لگانا ہے جہاں کوئی یوزرنیم اور پاسورڈ کے علاوہ اس فلیش کو نہ دیکھ سکے۔ پی ایچ پی میں سیشن وغیرہ کا کام مکمل کر چکا ہوں یوںتو صفحہ کو سکیورٹی لگا چکا ہوں لیکن ظاہر ہے جب کوئی اس فلیش کا ڈائریکٹ لنک دے گا تو کھل جائے گی۔ میںچاہتا ہوں کہ وہی سیشن وغیرہ جو عام صفحہ کے لئے استعمال ہو رہے ہیں وہی فلیش کے لئے بھی ہو جائیں۔
اگر کوئی دوست اس معاملے میں رہنمائی کر سکے تو بڑی مہربانی ہو گی۔
سوال نمبر 1 کا جواب: فلیش فائل میں کسی بٹن پر کسی صفحہ کا لنک لگانا ہو تو اس کے لئے getURL کا ایکشن یوز ہوتا ہے۔ مثال:
سوال نمبر 2 کا جواب: فلیش میں پی ایچ پی کا استعمال بالکل ممکن ہے۔ پی ایچ پی کے ذریعے ایک محفوظ لاگ ان سسٹم بنانے کے مندرجہ ذیل ٹیوٹوریلز سے مدد لی جا سکتی ہے۔
-------------------------
کوڈ:
on (release) {
getURL("www.urduweb.org", "_self");
}
سوال نمبر 2 کا جواب: فلیش میں پی ایچ پی کا استعمال بالکل ممکن ہے۔ پی ایچ پی کے ذریعے ایک محفوظ لاگ ان سسٹم بنانے کے مندرجہ ذیل ٹیوٹوریلز سے مدد لی جا سکتی ہے۔
-------------------------