La Alma
لائبریرین
بہت نوازش .چھوٹی بحر میں بہت عمدہ اشعار۔ بہت سی داد
بہت نوازش .چھوٹی بحر میں بہت عمدہ اشعار۔ بہت سی داد
شکریہ سر۔اچھی ہے۔ اصلاح کی ضرورت نہیں۔
آپ کا حسنِ ظن ہے .آپ اچھا لکھتی ہیں
مگر موضوعات میں تنوع اور ندرت کی ضرورت ہے ، تخلیق پر جدت کے دروازے کھولیے ۔
اب ہم کس کی بات مانیں ...ٹوٹلی کنفیوزڈبڑی ندرت ہے آپ کے خیالات میں . . .
آپ کی یہ داد ہمارے لیے بہت گراں قدر ہے .واہ!! کیا بات ہے!! بہت خوبصورت غزل ہے!!
آپ کے لیے بہت سی داد و تحسین
بڑی ندرت سے مراد شاید آپا ندرت ہواب ہم کس کی بات مانیں ...ٹوٹلی کنفیوزڈ
آپا ندرت کو تو میں کسی صورت خاطر میں نہیں لاؤں گی .بڑی ندرت سے مراد شاید آپا ندرت ہو
اتنے پیار محبت خلوص اور وفا کی کوئی خاص وجہ رہی ہے کیا ؟آپا ندرت کو تو میں کسی صورت خاطر میں نہیں لاؤں گی .
اللہ پاک جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں۔ آمین۔تُو رخ پھیرے تو مر جاؤں
قضا بھی ساتھ لائی ہوں
اپنی ساری غزلیں نظمیں اپنے سامنے رکھ کر دیکھیں ، حقائق تاثرات پر بھاری ہوتے ہیںآپ کا حسنِ ظن ہے .
اب ہم کس کی بات مانیں ...ٹوٹلی کنفیوزڈ
محترمہ بات بہت واضح ہے محترمہ صائمہ شاہ اپنی جگہ بلکل درست ہیں اور میں اپنی ۔رائے میں صائب ...خود دیکھیں وہ موضوعات میں تنوع اور ندرت کی بات کر رہی ہیں جبکے میں آپ کے خیالات میں ندرت کی توثیق کر رہا ہوں اس کی وضاحت اگر چاہیں تو اس طرح ہوسکتی ہے کے خیالات ایک ہی موضوع پر رہ کر مختلف اسلوب سے بیان ہوسکتے ہیں جیسے بیوفائی یا بچھڑنے کا موضوع لے لیں مگر اسلوب میں ہر شاعر اس پر اپنے طور اشعار لکھیںگے جن میں کوئی شاعر میں یہ صلاحیت ہوگی کے وہ اسی موضوع کو مختلف جہت سے بیان کرے مگر بات بیوفائی یا بچھڑنے کی رہے گی مگر خیالات کی ندرت کے ساتھ اب محترمہ صائمہ شاہ کی نقطہ نظر سے دیکھیں تو وو موضوع میں تنوع کی بات کر رہی ہیں جیسے شاعر کہتا ہے "اور بھی غم ہیں زمانے میں محبت کے سوا " والی بات آگے مزید انہوں نے اس کو صراحت کے ساتھ بتایا کے تخلیق اور جدت کے دروازے کھولیں ..ایک ہی سوچ میں محبوس نہ ہوجائیں دنیا بھری پڑی ہے موضوعات سے اپنی صلاحیت وہاں بھی استعمال کریں ...آپ کا حسنِ ظن ہے .
اب ہم کس کی بات مانیں ...ٹوٹلی کنفیوزڈ
متفق آپ نے بہت عمدہ وضاحت کی ہےمحترمہ بات بہت واضح ہے محترمہ صائمہ شاہ اپنی جگہ بلکل درست ہیں اور میں اپنی ۔رائے میں صائب ...خود دیکھیں وہ موضوعات میں تنوع اور ندرت کی بات کر رہی ہیں جبکے میں آپ کے خیالات میں ندرت کی توثیق کر رہا ہوں اس کی وضاحت اگر چاہیں تو اس طرح ہوسکتی ہے کے خیالات ایک ہی موضوع پر رہ کر مختلف اسلوب سے بیان ہوسکتے ہیں جیسے بیوفائی یا بچھڑنے کا موضوع لے لیں مگر اسلوب میں ہر شاعر اس پر اپنے طور اشعار لکھیںگے جن میں کوئی شاعر میں یہ صلاحیت ہوگی کے وہ اسی موضوع کو مختلف جہت سے بیان کرے مگر بات بیوفائی یا بچھڑنے کی رہے گی مگر خیالات کی ندرت کے ساتھ اب محترمہ صائمہ شاہ کی نقطہ نظر سے دیکھیں تو وو موضوع میں تنوع کی بات کر رہی ہیں جیسے شاعر کہتا ہے "اور بھی غم ہیں زمانے میں محبت کے سوا " والی بات آگے مزید انہوں نے اس کو صراحت کے ساتھ بتایا کے تخلیق اور جدت کے دروازے کھولیں ..ایک ہی سوچ میں محبوس نہ ہوجائیں دنیا بھری پڑی ہے موضوعات سے اپنی صلاحیت وہاں بھی استعمال کریں ...
بہت نوازش۔بہت خوب۔ ڈھیروں داد۔ خیالات و جذبات کا عمدہ اظہار۔
پسندیدگی کے لیے بہت شکریہ .ماشا اللہ
چھوٹی بحر میں خوبصورت غزل ہے۔
واہ۔
متشکرم .خوب است