اپنے دوسرے سٹائل میں جواب دوں تو کچھ اسطرح ہوگا . . .
میں : واہ کیا پالک آلو بنایا ہے آپ نے بہت مزے کا ہے دوسری بار واہ کیا پالک پنیر ہے مزہ آیا تیسری بار واہ کیا ثابت مرچوں کے ساتھ پالک بنایا آپ نے چوتھی بار زبردست کیا ساگ بنایا آپ نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پالک کا ....
صائمہ شاہ : ٹھیک ہے اچھا بناتی ہو ...مگر ہر بار۔ ۔ ۔ پالک ۔ ۔ باقی سب ختم ہوگیا ہے کیا سب سبزیاں ناپید ہوگیئں کیا چکن کا قحط ہے ۔ےبھنڈی - توری - کدو گوبھی . قورمہ بریانی کوفتے بھی تو کوئی چیز ہوتی ہے
.مجھے پتہ ہے تمہیں اچھا بنانا آتا ہے یہ بھی بناؤ گی تو اچھا بناؤ گی ..............