ربیع م
محفلین
ہم چینی ڈالا کرتے تھے!یہ بھی پوچھیں کہ دوات کی سیاہی کو گاڑھا کرنے کے لیے کس کس نے اس میں مٹی بھی ڈالی ہے
اور تختی ہمارا ہتھیار ہوتی تھی۔
ہم چینی ڈالا کرتے تھے!یہ بھی پوچھیں کہ دوات کی سیاہی کو گاڑھا کرنے کے لیے کس کس نے اس میں مٹی بھی ڈالی ہے
شاید گاچنی مراد ہے ان کیگاچی وہی صابن نما چیز تھی جس سے تختی کو دھوتے تھے؟
کم از کم شہری سکولوں میں تختی کا رواج ختم ہوئے عرصہ ہوا اس لئے پوچھا تھا کہ کہاںپاکستان میں اور کہاں
میرے بچپن کے کچھ ابتدائی سال سرگودھا میں گزرے ہیں، وہیں کسی مقامی اسکول میں تختی کا رواج تھا۔ اب ٹھیک سے یاد نہیں کس کلاس تک لکھی۔ غالباً سیکنڈ گریڈ تک۔کم از کم شہری سکولوں میں تختی کا رواج ختم ہوئے عرصہ ہوا اس لئے پوچھا تھا کہ کہاں
Fan e Khush navesi.pdfیہ کتاب میں ڈائنلوڈ نہیں کرسکا ۔ فیس بک کا اکاؤنٹ پوچھتا ہے جب ڈال کر انٹر کرتے ہیں تو فیس بک کا پیج کھل جاتا ہے۔ لیکن پھر کیا کروں ای میل میں میں جو نمبر آتا ہے وہ کہاں استعمال کروں ۔
کیا کوئی سادہ سی ترکیب نہیں ہوسکتی ہے ۔۔۔ ؟؟
جی مہرنستعلیق فونٹس کی مدد سےہی یہ کتاب تیار کی گئی ہے۔بہت اچھی کتاب ہے۔ شاید یہ کتاب مہر نستعلیق فونٹ جلی وغیرہ کی مدد سے تیار کی گئی ہے یا خطاطی ہے؟
یہ میرے پاس ہی ڈاؤنلوڈ نہیں ہو رہی یا؟