تعبیر
محفلین
بہت پہلے نادیہ خان شو پر ایک ڈریس نادیہ خان نے پہنی تھی جو مجھے بہت اچھی لگی تھی
تب میرے جیسی ہی کسی شوقین نے پوچھا اس سے کہ وہ ڈریسز کہاں سے لیتی ہے تب اس نے ایک پروگرام کیا اس بارے میں اور فنک ایشیاء کا بتایا۔
کچھ دن پہلے تلاش کے بعد آخر مجھے انکی ویب سائیٹ بھی مل گئی پر نام بڑے اور درشن چھوٹے والی بات ہے۔
ڈزائنز اچھے ہیں ہم ان سے آئیڈیا لیکر بنوا سکتے ہیں۔مجھے جو پسند آئے وہ میں یہاں لگا رہی ہوں ۔
آپ مکمل ورائٹی یہاں دیکھ سکتے ہیں بلکہ کوئی پسند آئے تو یہاں بھی لگا سکتے ہیں