قیصرانی

لائبریرین
ایک پاور پلانٹ، جرمنی (شیشے میں عکس دیکھیں تو میری سیٹیزن والی گھڑی دکھائی دے رہی ہوگی)
20160317_113934.jpg
 

قیصرانی

لائبریرین
مجھے شہروں کے آغاز پر لگے یہ بورڈ کافی اچھے لگے۔ پولینڈ سے شروع ہوتے ہیں اور پھر جرمنی اور فرانس میں بھی دکھائی دیتے رہے
20160317_182841.jpg
 
Top