قیصرانی

لائبریرین
سپین میں ایک دلچسپ چیز جنوبی علاقوں میں پہنچتے ہوئے عربی روڈ سائن تھے۔ پہلے میں سمجھا کہ محض الجزائر کے شہر کی حد تک نام عربی میں لکھا ہے، مگر سپین کے شہر کا نام بھی عربی میں بھی تھا
20160318_174814.jpg
 
Top