زیک
مسافر
بیویریا جانا ہوا؟ بہت خوبصورت ہے اور لوگ ملنسار مگر نسبتا قدامت پسند اور مذہبی۔میری مراد معاشی مقاصد کی طرف بڑھتا کثیرتہذیبی اور کثیر النسل پہچان رکھنے والا معاشرہ ہے۔ اب تک کے میرے مشاہدے میں یورپ میں صرف جرمنی اور برطانیہ ہی اس پر پورا اترتے ہیں ایسا کہ ان کا موازنہ کسی حد تک شمالی امریکہ سے کیا جاسکے۔