La Alma
لائبریرین
اور جب تک ملک میں اصل جمہوریت قائم نہیں ہو جاتی، انہیں خلا میں ہی رہنے دیں۔شروع میں بے شک فوجیوں کو ہی بھیجیں۔ بلکہ بے شک سب ہی فوجیوں کو بھیج دیں۔
اور جب تک ملک میں اصل جمہوریت قائم نہیں ہو جاتی، انہیں خلا میں ہی رہنے دیں۔شروع میں بے شک فوجیوں کو ہی بھیجیں۔ بلکہ بے شک سب ہی فوجیوں کو بھیج دیں۔
انڈیا اس فیلڈ میں ہم سے کم از کم 30 سال آگے ہے۔اس طرح کی مقابلے بازی ہونی چاہیے انڈیا کے ساتھ۔ ہتھیار اب بہت اکٹھے کر لیے۔
انڈیا پاکستان سے آبادی سمیت ہر چیز میں طاقتور ہے تو مقابلہ کرنے کی ضرورت کیا ہے۔ ہمسایے سے کیسا مقابلہ۔جو قوم زمین پر انڈیا کا مقابلہ نہیں کرپارہی وہ خلا میں کیا مقابلہ کرےگی۔
کیا یہ جواب ”سیلیکٹڈ“ ہے؟انڈیا پاکستان سے آبادی سمیت ہر چیز میں طاقتور ہے تو مقابلہ کرنے کی ضرورت کیا ہے۔ ہمسایے سے کیسا مقابلہ۔
مقابلہ صرف جنگ میں ہوتا ہے اور وہ بہت بار لڑ کر دیکھ لی۔ سوائے آدھا ملک گنوانے اور معاشی بدحالی کے کچھ حاصل نہیں ہوا۔ اس لئے اب بہتر یہی ہے کہ بھارت سے جنگ بند کرکے امن معاہدہ کر لیا جائے۔ اور یہاں سے نئے تعلقات کا آغاز کیا جائے۔ آپ ہر چیز بدل سکتے ہیں۔ اپنے ہمسائے تبدیل نہیں کر سکتے۔کیا یہ جواب ”سیلیکٹڈ“ ہے؟
ہماری دانست میں، امن معاہدہ میں اب ہندوستان کو مزید دلچسپی نہیں رہی؛ کم از کم مودی صاحب کے دور میں یہی صورت حال برقرار رہنے کا قوی امکان ہے۔اس لئے اب بہتر یہی ہے کہ بھارت سے جنگ بند کرکے امن معاہدہ کر لیا جائے۔
تو کیا مقابلہ جاری رہے؟ہماری دانست میں، امن معاہدہ میں اب ہندوستان کو مزید دلچسپی نہیں رہی؛ کم از کم مودی صاحب کے دور میں یہی صورت حال برقرار رہنے کا قوی امکان ہے۔
بدل سکتے ہیں۔آپ ہر چیز بدل سکتے ہیں۔ اپنے ہمسائے تبدیل نہیں کر سکتے۔
مقابلہ صرف جنگ میں نہیں ہوتا۔مقابلہ صرف جنگ میں ہوتا ہے
تو کیا تب تک انتظار کریں جب وہ 45 سال آگے نکل چکا ہو؟انڈیا اس فیلڈ میں ہم سے کم از کم 30 سال آگے ہے۔
45 سال بعد انڈیا 75 سال آگے ہو گا۔تو کیا تب تک انتظار کریں جب وہ 45 سال آگے نکل چکا ہو؟
یار آپ ہر وقت اتنے غصے میں کیوں رہتے ہو؟جو قوم زمین پر انڈیا کا مقابلہ نہیں کرپارہی وہ خلا میں کیا مقابلہ کرےگی۔ البتہ ہتھیاروں کی دوڑ کی طرح یہاں بھی تھوڑا دوڑا جائے تاکہ کچھ تو خمار اُترے۔ سیرسپاٹے کے لیے ویسے بھی ہم مشہور ہیں، وہ بھی گندگی میں اضافے کے لیے۔
واہ، خلیل صاحب! تاک کر نشانہ لگایا آپ نے ۔۔۔! معلوم ہوتا ہے، ٹھیک نشانے پر لگا۔اے کاش پہلے پچاس جانے والوں میں سرِ فہرست سیلیکٹڈ اور اُن کی کابینہ ہوں۔ زمین پر سکون کا دور دورہ ہوگا۔
۲۰۲۳ میں تو ویسے ہی سلیکٹڈ حکومت نے ختم ہو جانا ہے۔ تب خلا میں بھیجنے کا کیا فائدہ؟اے کاش پہلے پچاس جانے والوں میں سرِ فہرست سیلیکٹڈ اور اُن کی کابینہ ہوں۔ زمین پر سکون کا دور دورہ ہوگا۔
چند باتیں:اس طرح کی مقابلے بازی ہونی چاہیے انڈیا کے ساتھ۔ ہتھیار اب بہت اکٹھے کر لیے۔
میں اس سے اتفاق نہیں کرسکتا،کیوں آخر اپنے حریف کے سامنے ’’سپر‘‘ ڈال رہے ہیں؟ ۔ بنگلہ دیش تو بیچارہ بچہ ہے بچوں سے کیا مسابقہ ہوسکتا ہے ۔انڈیا سے بے جا مقابلے کو اب بھول جانا چاہیئے اور بنگلہ دیش سے مقابلہ کرنا چاہیئے
بنگلہ دیش کی معیشت پاکستان سے بہت بہتر چل رہی ہے۔ پاکستان معاشی میدان میں بنگلہ دیش سے بھی پیچھے چلا گیا ہے۔میں اس سے اتفاق نہیں کرسکتا،کیوں آخر اپنے حریف کے سامنے ’’سپر‘‘ ڈال رہے ہیں؟ ۔ بنگلہ دیش تو بیچارہ بچہ ہے بچوں سے کیا مسابقہ ہوسکتا ہے ۔