جی عبداللہ بھائی اب آپ کی رائے
اس پر میں آپ سےزیادہ ہنسا ہوں۔ کیونکہ مجھے صرف تصویریں دیکھنے کی حد پتہ ہے۔ نام تو مجھے کبھی کوئی یاد ہوا ہی نہیں۔آپ نے کاپی مارکیٹ کا جنگل لا کھڑا کیا یار
کہاں سے؟اگر آپ کو سیکھنا ہے تو اصل میں مشاہدہ بھی کریں
ویسے اگر میں مغربی ملکوں میں ہوتا تو اس وقت تک مجھے ان کی پولیس اٹھا کر لے گئی ہوتی۔ کیونکہ وہ ان دنوں اس بارے میں بات کرنے پر بندہ اُٹھا لیتے ہیں۔ کل ہی میں کہیں پڑھ رہا تھا۔ کہ انہوں نے کسی بندے کو صرف اس لئے گرفتار کر لیا کہ وہ کسی میٹنگ میں اپنا موبائل فون باہر چھوڑ گیا۔
اس پر میں آپ سےزیادہ ہنسا ہوں۔ کیونکہ مجھے صرف تصویریں دیکھنے کی حد پتہ ہے۔ نام تو مجھے کبھی کوئی یاد ہوا ہی نہیں۔
کہاں سے؟
اسی لئے میرے پاس دونوں چیزیں نہیں ہیں۔پاکستان میں بندوق لینا اسان ہے اور لائسنس بنانا مشکل کام ہے جانی اب تو اور بھی سختی ہے کتنے آفسز کے چکر لگانے کے بعد لائسنس ملتا ہے وہ بھی اس صورت مین جب اپ کو خطرہ ہو اور ہر بندوق کا نہیں ملتا صرف مینوئل کا آٹو میتک جو یہ سب آپ نے یا مین نے پوسٹ کی ان کا تو نا ممکن سمجھو
اسی لئے میرے پاس دونوں چیزیں نہیں ہیں۔
ساری آپکو دیں۔ موج کرو۔مجھے تو بس یہ چاہیے اور کچھ نہیں مانگوں کا چاچا جی پھر کبھی
یہ آیڈیاز2008 کراچی کی تسویر ہے
ہمممم زبردست
لڑائی کے تائم اگر جیو پر خبریں دیکھنا ہو تو ٹی وی والی گن استمال کرو
عبداللہ بھائی ماشاءاللہ آپکو کافی معلومات ہے
ویسے یہ کارنر شاٹ گن ہے جو پوسٹ نمبر 54 میں نظر آرہی ہے
اور ایک اور بات اے کے 47 بہت کمال کی گن ہے
اس کو پانی میں ڈال دیں پھر بھی ٹھیک چلتی ہے ایک ملک کی اے کے 47 کا میگزین دوسرے ملک کی بنی اے کے 47 میں باآسانی لگ جاتاہے
اسی لیئے اس کو ابھی بھی کافی پسند کیا جاتے
مگرجو آپ بات کر رہے تھے کہ کافی ممالک اے کے 47 کے چھوڑ کر دوسری گنوں کی طرف مائل ہورہے ہیں
اسکی وجہ کلوذ کمبیٹ ہے اور زیادہ تر فوجی کمانڈوز کے پاس ایسی بندوقیں ہوتیں ہیں
پاکستان میں کچھ ممالک کی بندوقوں کی قیمتیں
قیمتیں اوپر نیچے ہوسکتیں ہیں