فوجی بندوقیں

عسکری

معطل
اس میں ہمارا بھی قصور ہے اتنی بندوقیں ہوتے ہوئے بھی عارف بھائی زندہ ہیں اور یہ بات کر رہے ہیں:grin:
 

علی ذاکر

محفلین
قصور ہمارا نہیں چھپ کے ناروے میں بیٹھے ہوئے ہیں ان کے لیئے بھی کسی چیمہ صاحب کو جانا پڑے گا !

مع السلام
 

علی ذاکر

محفلین
اگر جٹ کو بھیجنا ہے تو ہمارے پاس بھی ایک ہے وہ بھی سارا دن اپنا زور مظلوموں پر نکالتا رہتا ہے اس کو یہ مشن دیتے ہیں‌!

مع السلام
 
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم
بہت اچھی شیئرنگ اللہ آپ لوگوں کو جزائے خیر دیں


وَأَعِدُّوا۟ لَهُم مَّا ٱسْتَطَعْتُم مِّن قُوَّةٍۢ وَمِن رِّبَاطِ ٱلْخَيْلِ تُرْهِبُونَ بِهِۦ عَدُوَّ ٱللَّهِ وَعَدُوَّكُمْ وَءَاخَرِينَ مِن دُونِهِمْ لَا تَعْلَمُونَهُمُ ٱللَّهُ يَعْلَمُهُمْ ۚ وَمَا تُنفِقُوا۟ مِن شَىْءٍۢ فِى سَبِيلِ ٱللَّهِ يُوَفَّ إِلَيْكُمْ وَأَنتُمْ لَا تُظْلَمُونَ ( سورہ انفال آیت 60)
اور جہاں تک ہوسکے (فوج کی جمعیت کے) زور سے اور گھوڑوں کے تیار رکھنے سے ان کے (مقابلے کے) لیے مستعد رہو کہ اس سے خدا کے دشمنوں اور تمہارے دشمنوں اور ان کے سوا اور لوگوں پر جن کو تم نہیں جانتے اور خدا جانتا ہے ہیبت بیٹھی رہے گی۔ اور تم جو کچھ راہ خدا میں خرچ کرو گے اس کا ثواب تم کو پورا پورا دیا جائے گا اور تمہارا ذرا نقصان نہیں کیا جائے گا ( سورہ انفال آیت 60)


اللہ اکبر کبیرا
 
Top