خرم شہزاد خرم
لائبریرین
ایک جگہ شمشاد بھائی سے بات کرتے کرتے بات فوجی سری پر آ کر رک گئی میں سمجھا شمشاد بھائی جانتے ہونگے لیکن وہ نہیں جانتے تھے تو سوچا اس کے لیے ایک الگ دھاگہ شروع کرنا پڑے گا تو شروع کرتا ہوں
فوجی سری
ایک قصاب کی دوکان میں ہر دوسرے دن ایک آدمی آتا اور قصاب کو کہتا ایک فوجی سری دے دو ۔ قصاب ایک سری اٹھاتا اور اس آدمی کو دے دیتا وہ آدمی ہر دوسرے یا تیسرے دن آتا تھا ایک دن وہ آیا اور اپنے انداز سے بولا ۔ ایک فوجی سری دے دو ۔ قصاب نے ایک سری اٹھا کر دے دی
اس وقت ایک اور آدمی بھی قصاب کے پاس کھڑا تھا وہ بہت حیران ہوا۔ اس نے قصاب سے پوچھا بھائی یہ فوجی سری کیا ہوتی ہے۔
تو قصاب نے کہا جس سری سے ہم مغز(دماغ) نکال لیتے ہیں یہ آدمی اس کو فوجی سری کہتا ہے
(فوجی بھائیوں سے معزرت کے ساتھ)