فوجی سری (شمشاد بھائی آپ کے لیے)

شمشاد

لائبریرین
کیا معلوم واردات پہلے کی کی ہو لیکن انہیں معلوم اب ہوا ہو، تو کسی نہ کسی کو پکڑ کر ٹوٹل تو پورا کرنا ہی ہے ناں۔
 

زینب

محفلین
بلکل بلکل پا جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسی لیے چوری چھپے آیا ہے اور یہاں کا ٹھیک ٹھیک پتہ بھی کیسی کو نہیں بتاتا
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
کیا معلوم واردات پہلے کی کی ہو لیکن انہیں معلوم اب ہوا ہو، تو کسی نہ کسی کو پکڑ کر ٹوٹل تو پورا کرنا ہی ہے ناں۔


یہ کیا بات ہوئی شمشاد بھائی کیا آپ بھی مجھے ایساہی سمجھتے ہیں ٹوٹل میں پتہ نہیں کس کو پورا کیا ہوگا ہا ہاہاہا
بلکل بلکل پا جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسی لیے چوری چھپے آیا ہے اور یہاں کا ٹھیک ٹھیک پتہ بھی کیسی کو نہیں بتاتا
چوری چھپے نہیں آیا سب کے سامنے آیا ہوں سب دیکھ رہے تھے اور پتہ تو یہاں مجھے کہی نظر ہی نہیں آیا بہت کم بلکے نا ہونے کے برابر درخت ہیں اور جہاں میں رہتا ہوں وہاں تو کہی بھی نظر نہیں آئے مجھے درخت اور نا پودہ جب کوئی پودہ ہی نہیں ہو گا تو پتہ کہاں سے آیا :grin:
دیکھ لو جب سے آیا ہے کسی سے ملا بھی نہیں۔

میں پاکستان سے یہاں تک آ گیا ہوں اور ملنے کے لیے بھی میں جاؤں کیا بات ہے :(
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
دو مہینے کی کوئی شرط تھی کیا کہ اس سے پہلے کسی سے نہیں ملنا؟

اسے دو مہنے کی سزا تھی کہ اپنے علاقے سے نکل نہین سکتا ہاہاہاہا

نہیں ایسی نا تو کوئی شرط تھی نا ہی کوئی سزا لیکن میں نے فیصلہ کیا تھا دو مہینوں تک کہی نہیں جاوں گا صرف اور صرف کام کروں گا اور اللہ کے کرم سے میں اس پر قائم رہا صرف 3 دن رہے گے ہیں پھر اس کے بعد سیر کرنے کے لیے بھی نکلوں گا اور پھر جس جس کی قسمت اس اس سے مل بھی لوں گا انشاءاللہ



صرف دو مہینے تو کچھ بھی نہیں۔ یہ تو بس پلک چھپکتے میں گزر گئے ہوں گے۔

جی شمشاد بھائی سچی پتہ ہی نہیں چلا دو مہینے کب گزر گے اللہ آپ سب کو خوش رکھے آمین
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
10 بجے تک تو یہ سویا رہتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ملنے اس نے خاک جانا ہے کسی کو


آپیییییییییی
اب تو میں جلدی اٹھ جاتا ہوں 10 بجے نہیں 9:30 پر اٹھ جاتا ہوں :grin:

اور خاک سے یاد آیا یہاں خاک نہیں ہوتی یہاں ریت ہوتی ہے اب آپ اس طرح کہا کریں
ملنے اس نے ریت جانا ہے کسی کو :tongue:
 
Top