فوج معاون کتے!!!

محمد بلال اعظم

لائبریرین
دیکھیں سر اس بار معافی دے دیں غربت کے دن چل رہے ہیں کھانے کو ہے نہیں کچھ اب اگر کورٹ مارشل ہو گیا تنخواہ رک گئی تو ہمارے چھوٹے چھوٹے کتوں کا کیا ہو گا ؟:laugh:

معاف کیا بچہ
حالانکہ فوج میں معافی کا لفظ نہیں ہوتا
ڈسپلن از ڈسپلن
آئندہ سے خیال رکھنا ورنہ کورٹ مارشل تو کروں گا ہی ساتھ میں مارشل لاء بھی لگا دوں گا۔
 

عسکری

معطل
معاف کیا بچہ
حالانکہ فوج میں معافی کا لفظ نہیں ہوتا
ڈسپلن از ڈسپلن
آئندہ سے خیال رکھنا ورنہ کورٹ مارشل تو کروں گا ہی ساتھ میں مارشل لاء بھی لگا دوں گا۔
نہیں کبھی کبھی سوری سے بچت ہو جاتی ہے فوج میں بھی ۔ رہی بات مارشل لا کی تو عجیب ہو سر جی آپ قصور ہمارا ہے سزا عوام کو ملے گی ؟:D
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
نہیں کبھی کبھی سوری سے بچت ہو جاتی ہے فوج میں بھی ۔ رہی بات مارشل لا کی تو عجیب ہو سر جی آپ قصور ہمارا ہے سزا عوام کو ملے گی ؟:D

فوج اندھی ہوتی ہے اور کبھی کبھی ہوتا بھی ہے۔
ویسے معافی کا پہلی بار سن رہا ہوں۔
 

عسکری

معطل
فوج اندھی ہوتی ہے اور کبھی کبھی ہوتا بھی ہے۔
ویسے معافی کا پہلی بار سن رہا ہوں۔
کیا مطلب یعینی ہر بات ہر کورٹ مارشل ہوتے ہیں؟ ارے بھئی وہاں ایسا ہوتا ہے کہ ٹریننگ میں بہت سزا ملتی ہے ہر بندہ ایکسکیوز ڈھونڈھ رہا ہوتا ہے آپکو سزا دینے کا پر بعد میں اتنا نہیں کہ بات بات پر کورٹ مارشل ہوں ہاں بڑی باتوں پر ہوتا ہے چھوٹی باتوں کی سزا ان کے اپنے آفیسرز دیتے ہیں یا کبھی وارننگ اور کہہ سنا کر بات ختم کر دیتے ہیں ۔
 

تعبیر

محفلین
ہائیں کتے یہ کام بھی کرتے ہیں :eek:
مجھے لگا کہ صرف بھونکتے اور سونگھتے ہیں :p
ویسے ایک ہی نام کے دو عنوان کیوں اور عنوان بھی کتنا عجیب کہ مجھے لگا کہ شادی اور انسانوں کے بعد اب فوجیوں نے بھی عبداللہ کے ساتھ کچھ ایسا ویسا کر دیا جو انہیں ایسی زبردست گالی پڑی ہے :p
 

عسکری

معطل
آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک ہو ۔ ابھی ابھی بکرے کی کاٹ پیٹ سے فارغ ہوا ہوں اور نشانی کے طور پر انگلی پہ پٹی بھی بندھ گئی۔ :)
افففففف زیادہ کٹی ہے کیا ؟ فرسٹ ایڈ لے لیں ایسا نا ہو انفیکشن ہو جائے ۔ کھال اتارنے کی جلدی میں کہ ٹھنڈا نا ہو جائے ؟:rolleyes:
 
Top