فوج معاون کتے!!!

ساجد

محفلین
افففففف زیادہ کٹی ہے کیا ؟ فرسٹ ایڈ لے لیں ایسا نا ہو انفیکشن ہو جائے ۔ کھال اتارنے کی جلدی میں کہ ٹھنڈا نا ہو جائے ؟:rolleyes:
یار یہ وہی انگلیاں ہیں جو چارہ کاٹتے وقت آئے روز درانتی کی زد میں آتی رہی ہیں اب یہ انفیکشن پروف ہیں۔ ان پر تو ایک دھار ہی مار دو تو ٹھیک ہو جاتی ہیں۔:)
 
عسکری

معطل
یار یہ وہی انگلیاں ہیں جو چارہ کاٹتے وقت آئے روز درانتی کی زد میں آتی رہی ہیں اب یہ انفیکشن پروف ہیں۔ ان پر تو ایک دھار ہی مار دو تو ٹھیک ہو جاتی ہیں۔:)
میری اپنی درانتی سے بہت کٹتی تھیں پر اس وقت انفیکشن کی بات نا تھی اب ایسا دیکھ کر سمجھ کر احتیاط دماغ میں آتی ہے ۔ مکئی اور جوار کاٹتے کچھ نہیں ہوتا برسیم کاٹتے مجھے موت پڑتی تھی :grin: پھر کچھ عرصے بعد ہم ملتان جا بسے تو چارہ مشین سے لاتے تھے جان چھوٹی :roll:
 
یوسف-2

محفلین
آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک ہو ۔ ابھی ابھی بکرے کی کاٹ پیٹ سے فارغ ہوا ہوں اور نشانی کے طور پر انگلی پہ پٹی بھی بندھ گئی۔ :)
گویا انگلی کٹا کے (بکرے کی طرح ) ”شہیدوں“ میں نام لکھوا لیا ہے :p عید مبارک اور قربانی مبارک۔ ہمت ہے آپ کی کہ خود ہی قربانی کر لیتے ہیں۔ ویسے قربانی کی اصل روح اور مزا بھی اسی میں ہے (جو اب ناپید ہوتی جارہی ہے) کہ قربانی اپنے ہاتھوں سے کی جائے۔ دُہری مبارکباد قبول کیجئے۔ :congrats:
 
آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک یوسف بھائی۔ ہمارے اندر قربانی کی روح صرف بوٹیاں کاٹنے تک ہی باقی رہ گئی ہے۔ چھری پھرتے دیکھنے کی ہمت اختلاجِ قلب کی نذر ہو چکی ہے۔ ڈر رہتا ہے کہ بکرے کی روح سے پہلے کہیں ہماری روح رب کے حضور پیش نہ ہو جائے۔:)
 
عسکری

معطل
ہائیں کتے یہ کام بھی کرتے ہیں :eek:
مجھے لگا کہ صرف بھونکتے اور سونگھتے ہیں :p
ویسے ایک ہی نام کے دو عنوان کیوں اور عنوان بھی کتنا عجیب کہ مجھے لگا کہ شادی اور انسانوں کے بعد اب فوجیوں نے بھی عبداللہ کے ساتھ کچھ ایسا ویسا کر دیا جو انہیں ایسی زبردست گالی پڑی ہے :p
یہ وہ وہ کام کرتے ہیں جو اچھے اچھے بہادر بھی نہیں کرتے :angel:
 
Top