سید لبید غزنوی
محفلین
صاحب اتنا بھی برا نہیں ہے ہم برداشت کرگئے ہیں ۔۔۔مزید بہتری کی دعا ہی کر سکتے ہیں۔۔خالص تابش نستعلیق برداشت کریں۔
صاحب اتنا بھی برا نہیں ہے ہم برداشت کرگئے ہیں ۔۔۔مزید بہتری کی دعا ہی کر سکتے ہیں۔۔خالص تابش نستعلیق برداشت کریں۔
ما شاء اللہ ایک اچھا سلسلہ ہے اور یوں پتہ بھی چل سکے گا کس کی کیسی لکھائی ہے ۔۔۔السلام علیکم،
جیسا کہ میں نے پہلے بھی ذکر کیا تھا کہ فورم کی سالگرہ کے موقعے پر ہاتھ کی لکھائی کے نمونے پیش کرنے کا سلسلہ شروع کرنا چاہیے۔ ایک مرتبہ پہلے بھی یہ سلسلہ شروع کیا گیا تھا اور اسے کافی پسند کیا گیا تھا۔ یہاں میں اردو لکھائی کے سلسلے کا آغاز کر رہا ہوں۔
سب سے پہلے آپ کا کام ہے کہ "اردو محفل فورم" اپنے ہاتھ کی لکھائی میں سکین کریں اور اسے یہاں شئیر کریں۔ لکھنے کے لیے موٹے یا باریک نب کا استعمال آپ کی صوابدید پر ہے۔ اسکے علاوہ نستعلیق یا نسخ میں سے کسی بھی انداز میں لکھ کر شئیر کیا جا سکتا ہے۔ ذیل میں میری (ناکام) کوشش دیکھی جا سکتی ہے۔
View attachment 1315
حضرت اپنے نام کی نمائش نہیں ہے ۔۔بلکہ یہاں تو اردو محفل لکھنا ہے۔۔
ما شاء اللہ استاد محترم۔۔بہت خوب۔۔
جزاک اللہ۔ماشاء اللہ ۔۔بہت خوب ۔۔کیا یہ آپ کی اپنی لکھائی ہے ۔؟
آداب عرض ہےما شاء اللہ استاد محترم۔۔بہت خوب۔۔
آخری اطلاعات سے مراد؟۔۔۔خیر خوش خط لکھتی ہیں آپ ۔۔۔جزاک اللہ۔
جی آخری اطلاعات تک تو میری ہی تھی۔
جزاک اللہ۔آخری اطلاعات سے مراد؟۔۔۔خیر خوش خط لکھتی ہیں آپ ۔۔۔
جزاک اللہ۔
اِس سے مراد یہ ہے کہ میری ہی ہے۔
بہنا اس لڑی میں صرف آپ اپنے ہاتھ سے لکھی خوشخطی تحریر ہی پیش کر سکتی ہیں۔ہاتھ سے لکھنا ضروری ہے کیا؟؟؟؟
اگر میں کسی اور طرح لکھوں تو؟؟؟؟
پیر سے خوش خطی کر سکتی ہیں تو وہ بھی قابل قبول ہےہاتھ سے لکھنا ضروری ہے کیا؟؟؟؟
اگر میں کسی اور طرح لکھوں تو؟؟؟؟