فورم کے کس رکن سے ملنا چاہیں گے

شمشاد

لائبریرین
فریب بھائی ایسے ہو سکتا ہے بھلا کہ آپ کو بھول جائیں، اس دن بھی آپ کا انتظار کر کر کے کھانا کھایا تھا۔ لیکن آپ کو فرصت ہی نہیں ملی۔
اب بھی دعوتِ عام ہے، جب جی چاہے آ جائیں۔
 

فریب

محفلین
ان سے ملنے کے بعد 3 عدد میزبان تیار ملیں گے سعودی عرب میں آپکا استقبال کرنے کے لیے
 

فریب

محفلین
کسی اور سے ملنے کی پھر کوئی ضرورت نہیں‌ ہے جس کو ملنا ہو گا وہ آپکے پاس آ جائے
 

فریب

محفلین
جب آپ کو کسی سے ملنا ہی نہیں تو کوئی بھی آپ سے کیسے ملے اسی لیے تو فرزانہ آپی سے نہیں‌ملیں آپ اور نہ ہی وہ آپ سے ملی ہیں
 

فریب

محفلین
شمشاد نے کہا:
اچھا اگر تمہں یہ آپشن دی جائے کہ تمہں باجو سے ملنا ہے تو پھر :wink:
باجو کی لسٹ میں‌ ماوراء‌کا نام نہیں‌ہے وہ فرزانہ آپی کے بعد ہم تینوں سے ملنے آئیں گی ماوراء سے ملاقات نہیں کر سکتیں
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ باجو کی لسٹ میں ماورا کا نام نہ ہو، یہ الگ بات ہے کہ وہ اسے ڈانٹتی ہیں، غصہ بھی کرتی ہیں اس پر لیکن سب سے زیادہ پیار بھی اسی نالائق سے کرتی ہیں۔
 

تیشہ

محفلین
بھئی ، میں تو سب ان سے ملنا چاہوں گی جن جن سے میری دوستی ہے یا بات چیت ، انسان اک دوسرے کو تبھی جانتا ہے ، پہچانتا ہے جب اک دوسرے کے آمنے سامنے ملا جائے ، تب پتا چلتا ہے کہ کون اصل میں ہے کیا ؟ اور کیسا ہے ؟
چاہے دوستی ہو ، یا اچھی بات چیت ملنے پر پتا چلتا ہے انسان کا ، چاہے بندہ ہو یا بندی ،
اس لئے میں جن جن سے اچھی گفتگو ہے ملنا چاہوں گی ،
اور میری سبھی سے اچھی بات چیت ہے ، اور نیٹ ِ کلین بھی ، سو ملنے میں کوئی ہرج نہیں ،
 

تیشہ

محفلین
فریب نے کہا:
شمشاد نے کہا:
اچھا اگر تمہں یہ آپشن دی جائے کہ تمہں باجو سے ملنا ہے تو پھر :wink:
باجو کی لسٹ میں‌ ماوراء‌کا نام نہیں‌ہے وہ فرزانہ آپی کے بعد ہم تینوں سے ملنے آئیں گی ماوراء سے ملاقات نہیں کر سکتیں


ہاں جی ، میری پوری دل سے اس بار کوشیش ہے عمرے کے لئے ، اور اب جب بھی آنا ہوا آپ تین سے ملنے آؤں گی ،
 
Top