فورم کے کس رکن سے ملنا چاہیں گے

شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
بھئی ، میں تو سب ان سے ملنا چاہوں گی جن جن سے میری دوستی ہے یا بات چیت ، انسان اک دوسرے کو تبھی جانتا ہے ، پہچانتا ہے جب اک دوسرے کے آمنے سامنے ملا جائے ، تب پتا چلتا ہے کہ کون اصل میں ہے کیا ؟ اور کیسا ہے ؟
چاہے دوستی ہو ، یا اچھی بات چیت ملنے پر پتا چلتا ہے انسان کا ، چاہے بندہ ہو یا بندی ،
اس لئے میں جن جن سے اچھی گفتگو ہے ملنا چاہوں گی ،
اور میری سبھی سے اچھی بات چیت ہے ، اور نیٹ ِ کلین بھی ، سو ملنے میں کوئی ہرج نہیں ،

اس کا مطلب ہے کہ میں اب سرِ فہرست ہوں :wink:
 
ماوراء

محفلین
~~
شمشاد بھائی، اب ہمیں یہ تو پتہ چل ہی گیا ہے کہ کون کس سے ملنا چاہتا ہے۔ میرا خیال ہے اب اس عنوان کو تھوڑا سا تبدیل کر کے یہ پوچھا جائے کہ “محفل پر آپ کو کون اچھا اور کیوں اچھا لگتا ہے؟ “ :p :lol:
~~
 
پاکستانی

محفلین
شمشاد نے کہا:

شمشاد بھائی آپ وقعی محفل کی ہردلعزیز شخصیت ہیں
 
شمشاد

لائبریرین
پاکستانی نے کہا:

شکریہ جناب پاکستانی بھائی صاحب۔
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
~~
شمشاد بھائی، اب ہمیں یہ تو پتہ چل ہی گیا ہے کہ کون کس سے ملنا چاہتا ہے۔ میرا خیال ہے اب اس عنوان کو تھوڑا سا تبدیل کر کے یہ پوچھا جائے کہ “محفل پر آپ کو کون اچھا اور کیوں اچھا لگتا ہے؟ “ :p :lol:
~~

عنوان کیوں بدلیں؟ نیا دھاگہ کھول لیتے ہیں۔
 
زیک

مسافر
انٹرنیٹ پر برداشت کرنا پڑتا ہے، ملنا ضروری ہے کیا؟ :wink:

اضافہ: اس سے پہلے کہ کسی کی حسِ مزاح کی کمی مسائل پیدا کرے میں نے اوپر سمائلی ڈال دیا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
مجھے رضوان سے ملنا ہے، وجہ :

ایک تو قریب رہتے ہیں
دوسرا میری 5 اشرفیاں دبائے بیٹھے ہیں
 
Top