السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ
میرے پاس ایک پی ڈی ایف فائل جو ان پیج سے کنورٹ کی ہوئی ہے۔
کیا اسے دوبارہ ان پیج میں کنورٹ کیا جا سکتا ہے؟؟؟؟
از راہ کرم میری مدد فرمائیں، بہت ضروری فائل ہے۔
محترم ابو ثمامہ صاحب! واقعی بھائی عارف نے ٹھیک کہا ہے کہ ان پیج سے بنی ہوئی پی ڈی ایف دوبارہ ان پیج کے لئے کنورٹ ہونا فی الوقت کافی مشکل ہے، کیونکہ ان پیج کے فونٹ کی اینکوڈنگ پی ڈی ایف بنتے وقت بگڑ جاتی ہے اورالفاظ صرف سمبلز کی شکل میں پی ڈی ایف فائل پر رائٹ ہوجاتے ہیں۔ اس کا ایک حل تو یہ ہے کہ اردو کا اوسی آراستعمال کیا جائے جو کہ اب تک بنا نہیں ہے۔