فوری مدد درکار ہے

ابو ثمامہ

محفلین
السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ
میرے پاس ایک پی ڈی ایف فائل جو ان پیج سے کنورٹ کی ہوئی ہے۔
کیا اسے دوبارہ ان پیج میں کنورٹ کیا جا سکتا ہے؟؟؟؟
از راہ کرم میری مدد فرمائیں، بہت ضروری فائل ہے۔
 

مدرس

محفلین
جی یقینا ہو جائی گی کچھ عرصہ پہلے میرے ہاتھ اس کا کنورٹر لگا تھا لیکن اب معلوم نہیں لیکن احباب آپ کو یقینا فراہم کردیں گے
 

arifkarim

معطل
ممکن نہیں ہے۔ پی ڈی ایف آؤٹ پٹ فارمیٹ ہے۔ اس فارمیٹ کو واپس اصلی فارمیٹ میں کرنا بہت مشکل ہے اور اگر آؤٹ پٹ انپیج سے ہوا ہے تو پھر بھول جائیں۔
 

dehelvi

محفلین
پیوسه ره شجر سے امید بھار رکھ۔۔۔۔۔
سے دل بھلا رھا ھوں۔۔۔۔۔

محترم ابو ثمامہ صاحب! واقعی بھائی عارف نے ٹھیک کہا ہے کہ ان پیج سے بنی ہوئی پی ڈی ایف دوبارہ ان پیج کے لئے کنورٹ ہونا فی الوقت کافی مشکل ہے، کیونکہ ان پیج کے فونٹ کی اینکوڈنگ پی ڈی ایف بنتے وقت بگڑ جاتی ہے اورالفاظ صرف سمبلز کی شکل میں پی ڈی ایف فائل پر رائٹ ہوجاتے ہیں۔ اس کا ایک حل تو یہ ہے کہ اردو کا اوسی آراستعمال کیا جائے جو کہ اب تک بنا نہیں ہے۔
 
Top