مجید: فانٹ کریٹر کیلئے ویڈیو ٹوٹوریل بنانا!
مزید صبر نہ کروائیں، بعض دوست ایک سال سے صبر کیے بیٹھے ہیںایک دن تو صبر کریں بھائی آپ بلکل بے صبرے بنے ہوئے ہیں
مزید صبر نہ کروائیں، بعض دوست ایک سال سے صبر کیے بیٹھے ہیں
آپ فی الحال لکھتے ہی جائیں۔ ویڈیو ٹیوٹوریل پھر بن سکتا ہے۔ ساتھ سکرین شاٹس دیتے جائیں۔
ا
دوست بھیا! Curlp کی سائیٹ بند ہے آجکل۔ کچھ پتا ہے کیوں؟
آپ کی فائل یقیناً Avi میں ہوگی۔ جو کہ بہت بہت بہت بڑی ہوتی ہے ۔ آپ اسے Rm میں کنورٹ کر لیں۔ اور اس کا لنک اپلوڈ کے بعد مہیا کر دیں۔ اور اگر ہوسکے تو تصویری حالت میں بھی پوسٹ کردیں۔ جن کے پاس ڈاؤن لوڈ سپیڈ ہے وہ ڈاؤن لوڈ کرلیں گے۔ اور جن کے پاس وقت زیادہ اور سپیڈ کم ہے وہ تحریری حالت پر گزارہ کریں گے۔انشاءاللہ یہ بعض دوستوں کا سا صبر نہیں ہے مجھے تھوڑا سا مسئلہ ہے وڈیو ٹوٹوریل بنانے کا اصل میں میں جو ویڈیو بناتا ہوں اسکا سائز بہت زیادہ ہوتا ہے جسکو نہ میں اپلوڈ کرسکتا ہوں اور اگر اپلوڈ کر بھی دوں تو زیادہ تر احباب اسے ڈاونلوڈ نہیں کرسکیں گے فی الحال کسی دوسرے پروگرام کی تلاش میں ہوں جسکے بنائے ہوئے فائل کی سائز کم ہو اگر آپ دوستوںکو کسی ایسے پروگرام کا پتہ ہو تو پلیز مدد کیجئے گا اگر کرشمل بھی ہو تب بھی خیر ہے کام بن جائے گا اور ظھور سولنگی صاحب کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ وینک میں بنائے گئے فائل کی سائز کیسے کم کیا جاتا ہے مجھے آپ سب دوستوں کے جواب کا بیتابی سے انتظار رہے گا
آپ کی فائل یقیناً Avi میں ہوگی۔ جو کہ بہت بہت بہت بڑی ہوتی ہے ۔ آپ اسے Rm میں کنورٹ کر لیں۔ اور اس کا لنک اپلوڈ کے بعد مہیا کر دیں۔ اور اگر ہوسکے تو تصویری حالت میں بھی پوسٹ کردیں۔ جن کے پاس ڈاؤن لوڈ سپیڈ ہے وہ ڈاؤن لوڈ کرلیں گے۔ اور جن کے پاس وقت زیادہ اور سپیڈ کم ہے وہ تحریری حالت پر گزارہ کریں گے۔
والسلام
(کیا آپ کو Avi سے Rm کنورٹر چاہیے یا آپ خود سے حاصل کر لیں گے۔)