سویدا
محفلین
رسم الخط یعنی فونٹ کے بارے میںمیری دلچسپی کافی زیادہ ہے اور میںچاہتا ہوںکہ اپنے تمام مسائل از خود حل کرسکوں
اس سلسلے میںکچھ اصطلاحات اور باتیں تاحال مجھے سمجھ نہیںآسکیں
میرے سوالات کافی سارے ہیں جس کے لیے پیشگی معذرت خواہ ہوں
1: فانٹ میںکرننگ سے کیا مراد ہوتا ہے ؟
2: لیگچر بیسڈ فونٹ کیا ہوتے ہیں ؟
3: وولٹ کیا چیز ہے ؟
4: سورٹنگ ؟
5: کمبائن ؟
6: کمپیئر ؟
7: ٹی ٹی ایف فونٹ اور او ٹی ایف فانٹ میںکیا فرق ہوتا ہے؟
8: کیا پاک ورڈ فائنڈر کے ذریعے میںاپنے لیے عربی کا مکمل فونٹ تیار کرسکتا ہوں ؟
9: عربی کا کوئی فونٹ جس میںحروف کی اشکال میںمزید اضافہ کرنا چاہوںکیسے ممکن ہوگا؟
یہ سوالات کافی عرصے سے ذہن میںتھے لیکن اب نعیم بھائی اور ابرار بھائی کی محنت کو دیکھنے کے بعد یہ سوالات دوبارہ
ذہن میںگردش کرنے لگے ۔
از راہ کرم ان سوالات کے بارے میںمیری رہنمائی فرمائیں
شکریہ