فونٹ کے تمام حروف لکھنے کا مسئلہ

علامہ

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ:
محترمو! آج میں نے اپنے پاس موجود فونٹ کریٹر میں جب جمیل نستعلق کو کھولا تو تو وہاں پر مجھے ایسے بہت سے الفاظ نظر آئے جو کہ کی بورڈ سے نہیں لکھے جاتے۔
جیسے کہ اس میں کافی سارے سیمبل ہیں، رضی اللہ عنہ کے، رحمہ اللہ کے، اور بھی بہت سے، اور ہم جو سن لکھتے ہیں، جیسے کہ ان بیچ میں شفٹ کے ساتھ وائے(Shift + y(پرس کرنے سے آتا ہے۔ یہ اس کے اندر میں نے آج دیکھا فونٹ کریٹرمیں لیکن یہ ورڈ میں کس کی ، کی مدد سے لکھا جا سکتا ہے۔
اور مجھے مزید فانٹ کے بارے میں جاننا ہے، کہ گیلپتھ کیا چیز ہے، اور فانٹ کریٹر میں اگر میں اپنا کوئی سیمبل کا فانٹ بنانا چاہوں تو کیا کرنا ہوگا۔ اس کا کوئی طریقہ اگر پہلے سے موجود ہوتو اس کا لنک عنایت فرمائیں۔
جزاک اللہ
 

نبیل

تکنیکی معاون
گیلپتہ نہیں جناب، یہ گلف ہے۔ کسی موجودہ گلف کو تو شاید آپ فونٹ کریٹر وغیرہ میں بدل سکتے ہیں لیکن نئی اشکال صرف وہی شامل کر سکتے ہیں جن کے پاس اس فونٹ کا سورس کوڈ موجود ہے۔ اگر آپ کے پاس واقعی کوئی ایسی اشکال ہیں جو اس فونٹ میں شامل کی جا سکتی ہیں تو آپ اس فونٹ کے ڈیویلوپرز سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کوئی نیا سمبل فونٹ بنانا چاہتے ہیں تو یہ زیادہ مشکل کام نہیں ہونا چاہیے۔ بہت سے سمبل فونٹ پہلے سے موجود ہیں۔ ان میں سی کسی ایک کا انتخاب کریں اور اس کی اشکال کو باری باری اپنی مرضی کی اشکال سے بدلتے جائیں۔ یہ اشکال ویکٹر فارمیٹ میں ہونی چاہییں جو کہ آپ کورل ڈرا یا ایڈوبی السٹریٹر کی مدد سے تیار کر سکتے ہیں۔ جہاں تک سپیشل سمبلز ٹائپ کرنے کا تعلق ہے تو اس کے لیے متعلقہ کی بورڈ میپنگ کا علم ہونا ضروری ہے۔
 

علامہ

محفلین
ہاں، کی بورڈ میبپنگ یہی میں جاننا چاہتا ہوں۔
لیکن آپ نے میرا دوسرا مسئلہ تو حل کیا ہی نہیں، جو سیمبل اس میں موجود ہیں وہ میں کس طرح استمعال کروں۔
 

الف عین

لائبریرین
بھائی بہت سے گلف ایسے ہیں جو در اصل ترسیمے ہیں، اور ان کی ہدایت وولٹ ٹیبل میں دی ہوئی ہوتی ہے، کہ اس حرف کے بعد یہ یہ حرف ٹائپ کیا جائے تو اس مجموعے کو اس شکل میں دکھائے۔
رہا سوال ٹائپ کرنے کا، مثلآ سن وغیرہ کا، تو اس سورت میں سوال یہی ہو گا کہ آپ کلیدی تختہ کون سا استعمال کرتے ہیں، اگر کی بورڈ میں سارے ہی اردو کیریکٹرس کو ٹائپ کرنے کی کنجیاں موجود ہوں، تو آپ ٹائپ کر سکتے ہیں، بہت سے کی بورڈس میں آلٹ جی آر کی کنجی بھی استعمال ہوتی ہے، یعبی شفٹ کنجی کے علاوہ بھی بہت سے کیریکٹرس دائیں طرف والے آلٹ کنجی دبا کر کسی کنجی کو دبائیں تو تیسرا روپ پیدا ہوتا ہے۔
 

علامہ

محفلین
میں نے دائیں اور بائیں کے الٹر کو دبا کر بھی چیک کر لیا ہے، لیکن کچھ برآمد نہیں ہوا۔ اور یہ سیمبل میں نے جمیل نوری نستعلیق میں دیکھے ہیں۔ جب فانٹ میں یہ موجود ہیں تو استعمال کا بھی کوئی طریقہ ہونا ہی چاہیے۔
 

arifkarim

معطل
دوستو۔ یہ صاحب جمیل اور فیض لاہوری نستعلیق میں موجود زائد لگیچرز کی بات کر رہے ہیں، جنکی یونیکوڈ قدریں اور لگیچر کوڈز الگ سے ریلیز فائل میں موجود تھے:
Alqabat%20Unicode%20Values.gif

http://arifkarim.no/Public/Alqabat Ligature Codes.txt
صللہعلیہسلم
صللہ
ضیللہعنہ
ضیللہعنہا
ضیللہعنہما
ضیللہعنہم
علیہلسلم
علیہملسلم
علیہمسلم
علیہسلم
علیہلہسلم
صلیللہ
صلیللہعلیہسلم
ضللہعنہ
ضللہعنہا
ضللہعنہما
علیسلم
حمتللہعلیہ
حفظہللہ
بسمللہلحمنلحیم
بسمللہحمنحیم
عضجل
جلجللہ
للللہ
حمتللہعلیہا
حمتللہعلیہم
حمتللہعلیہما
حمتللہعلیہن
علیھلسلم
علیہلسلتلسلم
ضیللہعنہن
ضنللہعلیہمجمعین
علیہمسسلم
علیمسلم
حفظہمللہ
حفظھللہ
حمللہعلیہ
حفظللہ
 
مدیر کی آخری تدوین:

الف عین

لائبریرین
اور یہ بھی لکھ دیا جائے کہ ان کی ترکیب استعمال ایک منسلک ٹیکسٹ فائل میں ہے جو فانٹ کے ساتھ ڈاؤن لوڈ ہوتی ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
اور علامہ، فونیٹک کی بورڈ بھی بیسیوں ہیں، خود میں نے اب تک چھہ قسم کے کی بورڈس بنائے ہیں!!
 

ابو کاشان

محفلین
یہ آپ نے لکھے کیسے ہیں؟ کن کیز کی مدد سے؟
یا صرف کاپی پیسٹ کیئے ہیں۔

دوستو۔ یہ صاحب جمیل اور فیض لاہوری نستعلیق میں موجود زائد لگیچرز کی بات کر رہے ہیں، جنکی یونیکوڈ قدریں اور لگیچر کوڈز الگ سے ریلیز فائل میں موجود تھے:
Alqabat%20Unicode%20Values.gif

http://arifkarim.no/Public/Alqabat Ligature Codes.txt
صللہعلیہسلم
صللہ
ضیللہعنہ
ضیللہعنہا
ضیللہعنہما
ضیللہعنہم
علیہلسلم
علیہملسلم
علیہمسلم
علیہسلم
علیہلہسلم
صلیللہ
صلیللہعلیہسلم
ضللہعنہ
ضللہعنہا
ضللہعنہما
علیسلم
حمتللہعلیہ
حفظہللہ
بسمللہلحمنلحیم
بسمللہحمنحیم
عضجل
جلجللہ
للللہ
حمتللہعلیہا
حمتللہعلیہم
حمتللہعلیہما
حمتللہعلیہن
علیھلسلم
علیہلسلتلسلم
ضیللہعنہن
ضنللہعلیہمجمعین
علیہمسسلم
علیمسلم
حفظہمللہ
حفظھللہ
حمللہعلیہ
حفظللہ
 
مدیر کی آخری تدوین:

arifkarim

معطل
مدیر کی آخری تدوین:
Top