السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ:
محترمو! آج میں نے اپنے پاس موجود فونٹ کریٹر میں جب جمیل نستعلق کو کھولا تو تو وہاں پر مجھے ایسے بہت سے الفاظ نظر آئے جو کہ کی بورڈ سے نہیں لکھے جاتے۔
جیسے کہ اس میں کافی سارے سیمبل ہیں، رضی اللہ عنہ کے، رحمہ اللہ کے، اور بھی بہت سے، اور ہم جو سن لکھتے ہیں، جیسے کہ ان بیچ میں شفٹ کے ساتھ وائے(Shift + y(پرس کرنے سے آتا ہے۔ یہ اس کے اندر میں نے آج دیکھا فونٹ کریٹرمیں لیکن یہ ورڈ میں کس کی ، کی مدد سے لکھا جا سکتا ہے۔
اور مجھے مزید فانٹ کے بارے میں جاننا ہے، کہ گیلپتھ کیا چیز ہے، اور فانٹ کریٹر میں اگر میں اپنا کوئی سیمبل کا فانٹ بنانا چاہوں تو کیا کرنا ہوگا۔ اس کا کوئی طریقہ اگر پہلے سے موجود ہوتو اس کا لنک عنایت فرمائیں۔
جزاک اللہ