صابرہ امین
لائبریرین
مہربانی بھائی ۔ زبردست
مہربانی بھائی ۔ زبردست
ویب ڈیزائننگ کے کورس میں ہمیں لوگو، لے آؤٹ وغیرہ سمجھانے کے لیے فوٹوشاپ بھی پڑھانا ہوتا ہے ۔ اس لیے گرافکس سیکھنے میں مزا آرہا ہے ۔میڈم بہت اچھے سےکام کیا ہے آپ نے لیکن انگلش سیکھاتے سیکھاتے خود ہی سیکھنے لگیں مجھے تو بہت ہنسی آرہی ہے آپ ٹیچر سے اسٹوڈنٹ بن گئیں پر میں آپ کے سامنے ہنسوں گا نہیں اور میں بھی تھمب نیل بناکر اسی طرح عاطف بھائی کو دکھاؤں گا جب وہ تھمب نیل والی ویڈیو بنائیں گے
اگر آپ غور کریں تو ماڈل پہ لائٹ زیادہ ہے دوسرے دھندلا پن ہے، تیسرے کٹنگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باقی ہر چیز پرفیکٹ ہے
Hope you like it. . .
فوٹوشاپ میں یو ٹیوب تھمب نیلمیڈم بہت اچھے سےکام کیا ہے آپ نے لیکن انگلش سیکھاتے سیکھاتے خود ہی سیکھنے لگیں مجھے تو بہت ہنسی آرہی ہے آپ ٹیچر سے اسٹوڈنٹ بن گئیں پر میں آپ کے سامنے ہنسوں گا نہیں اور میں بھی تھمب نیل بناکر اسی طرح عاطف بھائی کو دکھاؤں گا جب وہ تھمب نیل والی ویڈیو بنائیں گے
بہت شکریہ ۔اسد علی رانا
اگر آپ غور کریں تو ماڈل پہ لائٹ زیادہ ہے دوسرے دھندلا پن ہے، تیسرے کٹنگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باقی ہر چیز پرفیکٹ ہے
مجھے بھی بہت مزہ آتا ہے عاطف بھائی کی کلاس لینے میںویب ڈیزائننگ کے کورس میں ہمیں لوگو، لے آؤٹ وغیرہ سمجھانے کے لیے فوٹوشاپ بھی پڑھانا ہوتا ہے ۔ اس لیے گرافکس سیکھنے میں مزا آرہا ہے ۔
پر جو سکھا رہے ہیں اسے کر کے بھی تو دکھائیے ۔ خامیاں کیسے دور ہوں گی بھئی ۔مجھے بھی بہت مزہ آتا ہے عاطف بھائی کی کلاس لینے میں
واہ بھئی واہ عاطف بھائی میرے کام کی چیز آہی گئی ہے میں آج سے ہی اس پر کام شروع کروں گا اور میڈم کی طرح آپ سے ہیلپ لوں گا
ہاں جی ہاں ابھی عاطف بھائی نے میرے کام کی وڈیو بنائی ہے تو اب میں اس پر کام اسٹارٹ کروں گاپر جو سکھا رہے ہیں اسے کر کے بھی تو دکھائیے ۔ خامیاں کیسے دور ہوں گی بھئی ۔
جب آپ ویڈیو اپلوڈ کرتے ہیں تو اس کا آپشن سامنے ہی آتا ہے۔ جب آپ ویڈیو اپلوڈ کریں تو پہلے سٹیپ پر ہی اس کا آپشن ملے گا۔عاطف بھائی میں نے وڈیو دیکھ لی ہے پر اسے فوٹو شاپ پر بنا کر یوٹیوب پر کیسے لگائیں گے وہ والا طریقہ بھی بتائیں
میں امیج گوگل سے ہی لیتا ہوں۔مثال کے طو پہ مجھے کسی درخت کا میج لینا ہے تو میں tree image hd ٹائپ کرونگا۔بہت شکریہ ۔
جی گوگل سے امیجز لیے تھے۔ ان سپلیش ڈاٹ کام پر ایسا امیج نہیں ملا۔ آپ امیجز کہاں سے لیتے ہیں ؟
ماڈل کے پیچھے شیڈو لگایا تھا ۔ ہٹا دیتی ہوں۔
کچھ دوست تنقید برداشت نہیں کرتے، جبکہ تنقید اصلاح کے لئے کی جاتی ہے۔ ذہن میں رکھیئے گا کہ مجھ سے سیکھنے والوں کو کڑی تنقید برداشت کرنا پڑتی ہے۔ہاں جی ہاں ابھی عاطف بھائی نے میرے کام کی وڈیو بنائی ہے تو اب میں اس پر کام اسٹارٹ کروں گا
شکریہ ۔ ۔میں امیج گوگل سے ہی لیتا ہوں۔مثال کے طو پہ مجھے کسی درخت کا میج لینا ہے تو میں tree image hd ٹائپ کرونگا۔