صابرہ امین

لائبریرین
nQpM2ZD

extrude1
مہربانی بھائی ۔ زبردست :clap::clap::clap:
 
میڈم بہت اچھے سےکام کیا ہے آپ نے لیکن انگلش سیکھاتے سیکھاتے خود ہی سیکھنے لگیں مجھے تو بہت ہنسی آرہی ہے آپ ٹیچر سے اسٹوڈنٹ بن گئیں پر میں آپ کے سامنے ہنسوں گا نہیں اور میں بھی تھمب نیل بناکر اسی طرح عاطف بھائی کو دکھاؤں گا جب وہ تھمب نیل والی ویڈیو بنائیں گے
 
ویب ڈیزائننگ کے کورس میں ہمیں لوگو، لے آؤٹ وغیرہ سمجھانے کے لیے فوٹوشاپ بھی پڑھانا ہوتا ہے ۔ اس لیے گرافکس سیکھنے میں مزا آرہا ہے ۔
 
عاطف سعد 2

محفلین
میڈم بہت اچھے سےکام کیا ہے آپ نے لیکن انگلش سیکھاتے سیکھاتے خود ہی سیکھنے لگیں مجھے تو بہت ہنسی آرہی ہے آپ ٹیچر سے اسٹوڈنٹ بن گئیں پر میں آپ کے سامنے ہنسوں گا نہیں اور میں بھی تھمب نیل بناکر اسی طرح عاطف بھائی کو دکھاؤں گا جب وہ تھمب نیل والی ویڈیو بنائیں گے
فوٹوشاپ میں یو ٹیوب تھمب نیل
 
صابرہ امین

لائبریرین
اسد علی رانا

اگر آپ غور کریں تو ماڈل پہ لائٹ زیادہ ہے دوسرے دھندلا پن ہے، تیسرے کٹنگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باقی ہر چیز پرفیکٹ ہے
بہت شکریہ ۔
جی گوگل سے امیجز لیے تھے۔ ان سپلیش ڈاٹ کام پر ایسا امیج نہیں ملا۔ آپ امیجز کہاں سے لیتے ہیں ؟
ماڈل کے پیچھے شیڈو لگایا تھا ۔ ہٹا دیتی ہوں۔
 
عاطف سعد 2

محفلین
عاطف بھائی میں نے وڈیو دیکھ لی ہے پر اسے فوٹو شاپ پر بنا کر یوٹیوب پر کیسے لگائیں گے وہ والا طریقہ بھی بتائیں
جب آپ ویڈیو اپلوڈ کرتے ہیں تو اس کا آپشن سامنے ہی آتا ہے۔ جب آپ ویڈیو اپلوڈ کریں تو پہلے سٹیپ پر ہی اس کا آپشن ملے گا۔
 
عاطف سعد 2

محفلین
بہت شکریہ ۔
جی گوگل سے امیجز لیے تھے۔ ان سپلیش ڈاٹ کام پر ایسا امیج نہیں ملا۔ آپ امیجز کہاں سے لیتے ہیں ؟
ماڈل کے پیچھے شیڈو لگایا تھا ۔ ہٹا دیتی ہوں۔
میں امیج گوگل سے ہی لیتا ہوں۔مثال کے طو پہ مجھے کسی درخت کا میج لینا ہے تو میں tree image hd ٹائپ کرونگا۔
 
عاطف سعد 2

محفلین
ہاں جی ہاں ابھی عاطف بھائی نے میرے کام کی وڈیو بنائی ہے تو اب میں اس پر کام اسٹارٹ کروں گا
کچھ دوست تنقید برداشت نہیں کرتے، جبکہ تنقید اصلاح کے لئے کی جاتی ہے۔ ذہن میں رکھیئے گا کہ مجھ سے سیکھنے والوں کو کڑی تنقید برداشت کرنا پڑتی ہے۔
 
Top