گُلِ یاسمیں
لائبریرین
شکر ہے کہ ہمیں ہی نہ سمجھ لیا۔۔۔ ورنہ کیا بگاڑ لیتے آپ کا۔اچھا تو ان کی کوئی بھتنی بھی ہے میں تو سمجھ رہا تھا اب تک کہ یہ مزاق کررہی ہیں لیکن لوگ مرغی پالتے ہیں کوئی بلی اور کوئی کتا پر بھتنی پالتے تو پہلے بار سنا ہے میں نے تو