گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اچھا تو ان کی کوئی بھتنی بھی ہے میں تو سمجھ رہا تھا اب تک کہ یہ مزاق کررہی ہیں لیکن لوگ مرغی پالتے ہیں کوئی بلی اور کوئی کتا پر بھتنی پالتے تو پہلے بار سنا ہے میں نے تو
شکر ہے کہ ہمیں ہی نہ سمجھ لیا۔۔۔ ورنہ کیا بگاڑ لیتے آپ کا۔
 
دیکھ لیں عاطف بھائی۔۔۔ ہم شکوہ نہیں کرتے تو اس کا مطلب ہر گز یہ نہیں کہ ہمیں برا نہیں لگتا۔
ہم تو ہم جماعت بننا چاہتے ہیں اور یہ ہیں کہ ہمیں "کلاس نکالا" دینے پہ تُلے ہوئے ہیں۔ :cry:
نہیں بس میری ہم جماعت صرف میری میڈم صابرہ ہیں وہی اچھے سے سیکھتی ہیں اور اپنا ہوم ورک بھی دیکھاتی ہیں عاطف بھائی کو پر آپ تو صرف یہاں وہی باتیں کرنے آتی ہیں جن کا بولنے کو سر عاطف نے ابھی منع کیا ہے یعنی بے کار کی باتیں لیکن اب میں آپ کو یہ نہیں بول سکتا کیونکہ سر عاطف نے بولنے سے منع کیا ہے
 
آخری تدوین:

اچھا ٹھیک ہے آزما لیں اپنے آپ پہ جب آپ کے بال بھی رنگین کلر کے ہوجائیں گے تو اپنی ایک فوٹو عاطف بھائی کو بھیج دیے گا وہ اسے فوٹو شاپ میں ڈال کر دوبارہ یا سفید کالا کرلیں گے ایک آپ کی عمر بھی پتا نہیں لگ پارہی کہ بال سفید کلر کے ہیں یا کالے کلر کے
عاطف بھائی تو کر ہی لیتے ہیں کالے کو سفید اور سفید کو کالا۔۔۔
ہم تو آپ کو بھیجیں گے تا کہ معلوم ہو اتنا کچھ سیکھ کر آپ کیا گُل کھلا سکتے ہیں :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
دل پہ نہیں لے لیجئیے گا۔۔۔ ورنہ :laughing:
 
سید عاطف علی

لائبریرین
اب تو تجربہ ہو کر رہے گا۔۔۔ معلوم نہیں کچا کیلا ہے بھی یا سارے ہی پکے ہوئے ہیں۔ بعد میں دیکھتے ہیں۔ ابھی ٹائم نہیں۔
نہ بیٹا پیٹ میں درد نہ ہو جائے کہیں کچے کیلے سے ۔ ہم تو بچپن میں شرارتی تھے ۔ کیا خبر بڑوں نے ہم میں کیلے سے منع کرنے اور یونہی بہلانے کے لیے بولا ہو ؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہیں بس میری ہم جماعت صرف ہماری میڈم صابرہ ہیں وہی اچھے سے سیکھتی ہیں اور اپنا ہوم ورک بھی دیکھاتی ہیں عاطف بھائی کو پر آپ تو صرف یہاں وہی باتیں کرنے آتی ہیں جن کا بولنے کو سر عاطف نے ابھی منع کیا ہے یعنی بے کار کی باتیں لیکن اب میں آپ کو یہ نہیں بول سکتا کیونکہ سر عاطف نے بولنے سے منع کیا ہے

کیوں نہیں بول سکتے؟
کہیں یہ خیال تو نہیں کہ ہمارا دل دُکھے گا؟
یا ہم ڈانٹ نہ دیں کہیں آپ کو۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اچھا اب آئندہ سے نہیں بولوں گا لیکن سر عاطف آپ ان کو بھی تو ڈانٹ پٹائیں نا ہر وقت بے فضول کا بولتی رہتی ہیں سیکھتی بھی کچھ نہیں کسی سے
تو سکھائیے نا۔۔۔۔
ایک دن آتے ہیں اور 6 دن غائب ہو جاتے ہیں۔۔
کیسے سیکھے کوئی۔ :(
 
تو نہ کھائیں پھر؟؟

آپ کیا کہتے ہیں اسد علی رانا :D
اب سر عاطف سے آپ کو ڈانٹ پٹی ہے تو مجھے بہت ہنسی آرہی ہے آپ کی مرضی کھالیں پھر تو ضرو پٹائی بھی کریں سر آپ کی بلکہ آپ تو کھا ہی لیں اچھا ہے آپ کی پٹائی کو دیکھ کر بڑا مزا آئے گا
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اب سر عاطف سے آپ کو ڈانٹ پٹی ہے تو مجھے بہت ہنسی آرہی ہے آپ کی مرضی کھالیں پھر تو ضرو پٹائی بھی کریں سر آپ کی بلکہ آپ تو کھا ہی لیں اچھا ہے آپ کی پٹائی کو دیکھ کر بڑا مزا آئے گا
کہاں؟
کہاں ڈانٹ پٹی ہے؟ ہمیں کیوں محسوس نہیں ہوئی؟
انھوں نے تو اتنے پیار سے منع کیا ہے۔ بس آپ ہی ہیں جو چاہتے ہیں کہ ہم ہر وقت ڈانٹ ہی کھاتے رہیں۔
لیکن یاد رکھئیے ایسا نہیں ہونے والا۔ آپ کو بھی ساری ڈانٹیں بھولنی ہوں گی اب۔ ورنہ۔۔۔۔۔ :D
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ابھی میں پہلے عاطف بھائی کی وڈیو تھمب نیل والی بنانے کی پریکتکس کرکے آؤں گا
کہاں؟

واقعی آئیں گے؟
ضرور آئیں پھر ہمیں بھی سکھائیے گا تھمب نیل بنانا۔۔۔ ہمیں تو کچے پکے پیپروں پہ انگوٹھا لگانا بھی نہیں آتا۔۔۔ اسی بہانے ہم بھی کچھ سیکھ لیں گے۔
لیکن اپنی پریکتکس کو پریکٹس کر لیجئیے ورنہ بڑے والے عاطف بھائی ڈانٹتے بھی ہیں۔:D
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ایک آپ کی عمر بھی پتا نہیں لگ پارہی کہ بال سفید کلر کے ہیں یا کالے کلر کے
ڈارک براؤن۔۔۔ مگر تعریف مت کیجئیے گا۔۔ ہمیں اچھا نہیں لگے گا
ہمیں معلوم ہے کہ اب تو ضرور کریں گے :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: کوئی بات نہیں ہم ہضم کر لیں گے۔ کون سا کچا کیلا ہے تعریف جو پیٹ میں درد کرے ۔
 
اچھا اچھا ڈارک براؤن کلر لگاتی ہیں آپ بالوں میں یعنی آپ کے بال سفید کلر کے ہیں نا تو آپ کافی بوڑھی خاتون ہیں کیونکہ سفید بالوں پہ کلر لگتا ہے کالے بالوں پر نظر نہیں آتا ایک بار میں نے دادی کی مہندی بالوں پہ لگائی تھی جو وہ اپنے سفید بالوں پر لگاتی ہیں جس سے ان کے بال لال لال نظر آتے ہیں تو میرے بال کوئی لال لال نہیں ہوئے تو میری امی نے کہا کہ کالے بال پر کلر نظر نہیں آتا جب تم بوڑھے ہوجاؤ گے اور تمہارے بال سفید ہوجائیں گے تو جب تم مہندی لگاؤ گے تب تمہارے بال لال لال جیسے دکھیں گے
 
کہاں؟

واقعی آئیں گے؟
ضرور آئیں پھر ہمیں بھی سکھائیے گا تھمب نیل بنانا۔۔۔ ہمیں تو کچے پکے پیپروں پہ انگوٹھا لگانا بھی نہیں آتا۔۔۔ اسی بہانے ہم بھی کچھ سیکھ لیں گے۔
لیکن اپنی پریکتکس کو پریکٹس کر لیجئیے ورنہ بڑے والے عاطف بھائی ڈانٹتے بھی ہیں۔:D
آپ ڈائریکٹ عاطف بھائی سے سیکھیں جو سیکھنا ہے میرے ذمے پہلے ہی سے بہت سارے کام ہیں پہلے میں سیکھوں پھر آپ کو سیکھاؤں بھی کیوں بھئی
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اچھا اچھا ڈارک براؤن کلر لگاتی ہیں آپ بالوں میں یعنی آپ کے بال سفید کلر کے ہیں نا تو آپ کافی بوڑھی خاتون ہیں کیونکہ سفید بالوں پہ کلر لگتا ہے کالے بالوں پر نظر نہیں آتا ایک بار میں نے دادی کی مہندی بالوں پہ لگائی تھی جو وہ اپنے سفید بالوں پر لگاتی ہیں جس سے ان کے بال لال لال نظر آتے ہیں تو میرے بال کوئی لال لال نہیں ہوئے تو میری امی نہیں کہا کہ کالے بال پر کلر نظر نہیں آتا جب تم بوڑھے ہوجاؤ گے اور تمہارے بال سفید ہوجائیں گے تو جب تم مہندی لگاؤ گے تب تمہارے بال لال لال جیسے دکھیں گے
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:

توبہ ہے ۔۔۔ کبھی نانی کی عمر کا بناتے ہیں کبھی دادی کی عمر کا۔۔ مہندی وغیرہ لگانے سے نہیں۔۔ ہیں ہی ڈارک براؤن۔ بالکل سیاہ نہیں ہیں۔

وہ جو آپ نے اپنے بوڑھے ہونے کا نقشہ کھینچا ہے نا۔۔۔ ہمیں اچھا نہیں لگا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ ڈائریکٹ عاطف بھائی سے سیکھیں جو سیکھنا ہے میرے ذمے پہلے ہی سے بہت سارے کام ہیں پہلے میں سیکھوں پھر آپ کو سیکھاؤں بھی کیوں بھئی
کیونکہ ہم نے آپ ہی سے سیکھنا ہے ۔
بس کہہ دیا سو کہہ دیا۔
عاطف بھائی کے پاس پہلے کون سا تھوڑے کام ہیں جو ہمیں سکھانے کا کام بھی ان کے سر پر ڈالا جائے۔
سمجھ گئے یا سمجھائیں۔
ٹھیک نا :ROFLMAO:
 
Top