تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 16: سفر

زیک

مسافر
آپ کی اپنی فوٹوگرافی کے اس کھیل کی یہ پندرہویں قسط ہے۔ اس کے قوانین ضرور پڑھیں۔

پندرہویں قسط: مارچ 19 تا اپریل 1
تھیم: سفر
 

ف۔قدوسی

محفلین
کیاااااااااااااااا :eek: یعنی کہ اب مجھے سچ مچ کوئٹہ جانا پڑے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

فخرنوید

محفلین
گوجرانوالہ سے لاہور جاتے ہوئے چندا قلعہ کے قریب سے

travel.jpg
 

خرم

محفلین
یہ تصویریں کہاں‌گئیں بھئی؟ ویسے مجھے بڑی مشکل پیش آرہی ہے کہ کون کون سی تصاویر لگاؤں۔ کوئی سو ڈیڑھ سو تو ہوں گی سالِ گزشتہ کی ہی صرف۔ کافی مشکل میں ڈال دیا زیک بھیا نے۔ خیر چند ایک نمونے دیکھئے۔ ویسے ان میں سے اکثر آپ پہلے بھی دیکھ چکے ہوں گے۔
3309447903_65d28eb0cd_b.jpg

3310276980_5a70b0c589.jpg

اوکالا نیشنل فاریسٹ فلوریڈا
3306545801_57421ec345.jpg

3306545777_0b66d53e3f.jpg

چرچل ڈاؤنز، لوئی وِل کنٹکی
3307377892_7985ae94c3.jpg

2739736660_b0f21ba033.jpg

کلیئر واٹر بیچ فلوریڈا
 

زیک

مسافر
کلیئرواٹر کا ساحل اچھا ہے۔ وہاں Caladesi Island State Park والے بیچ پر گئے ہیں آپ؟
 

خرم

محفلین
اجی ابھی تو وارم اپ ہے شمشاد بھائی۔انشاء اللہ ابھی دیکھئے گا کیسے بھرمار ہوتی ہے یہاں‌تصویروں کی۔ :) اور کام ہی کیا ہے ہمارا گھومنے کے سوا :)
 

زیک

مسافر
یعنی تین سال پہلے ہنی‌مون۔ :p

کالادیسی ہنی‌مون سے جنوب میں‌ ہے اور وہاں فیری میں جانا پڑتا ہے۔

اس سارے علاقے کے اچھے بیچ ہیں۔ فورٹ دی سوٹو بھی کافی اچھا ہے۔ ہم تین سال پہلے وہاں گئے تھے۔

اس بار تصاویر پوسٹ نہیں ہوئیں ابھی تک۔ میں تو سفر پر نکل رہا ہوں خاص اس تھریڈ کی خاطر۔ واپسی پر پوسٹ کرتا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے آج صبح دفتر آتے ہوئے دو تصاویر لی تھیں۔ ابھی گھر جا کر پوسٹ کروں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ایک بات واضح کر دوں کہ یہاں سر عام فوٹو لینا بہت ہی زیادہ معیوب سمجھا جاتا ہے۔
 

سارا

محفلین
اچھی تصویر ہے شمشاد بھائی۔۔شکریہ ہی ختم ہو گیا ہے جس سے مجھے مسلئہ ہو رہا ہے:rolleyes:
۔۔۔
ہر سفر پر روانہ ہوتے وقت مجھے کیمرا ساتھ لے جانا بھول جاتا ہے اس لیے کل لان تک کا ہی سفر طے کر لیا تھا جس کی تصاویر لگا دیتی ہوں۔۔;)
 
Top