نئی تصویر مصروفیت کی وجہ سے بنا تو نہیں سکی۔۔:noxxx: لیکن فروری کی ایک۔
خرم محفلین اپریل 2، 2009 #44 فلائنگ ڈچ مین تو کافی کیوٹ ہے۔ ویسے ایک مقابلہ ہونا چاہئے کہ جو اس میں اکیلا رات گُزارے اُسے ایک پیپسی کی بوتل مُفت
فلائنگ ڈچ مین تو کافی کیوٹ ہے۔ ویسے ایک مقابلہ ہونا چاہئے کہ جو اس میں اکیلا رات گُزارے اُسے ایک پیپسی کی بوتل مُفت
وجی لائبریرین اپریل 2، 2009 #46 fahim نے کہا: تصویریں تھوڑی ٹیڑھی آئی تھیں۔ ان کو صرف سیدھا کیا ہے اور کروپ کیا ہے۔ لیاقت آباد انڈر پاس میں داخل ہوتے وقت۔ باہر نکلتے وقت۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے پورا یقین ہے کہ یہ غریب آباد والا انڈر پاس ہے لیاقت آباد انڈر پاس نہیں
fahim نے کہا: تصویریں تھوڑی ٹیڑھی آئی تھیں۔ ان کو صرف سیدھا کیا ہے اور کروپ کیا ہے۔ لیاقت آباد انڈر پاس میں داخل ہوتے وقت۔ باہر نکلتے وقت۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے پورا یقین ہے کہ یہ غریب آباد والا انڈر پاس ہے لیاقت آباد انڈر پاس نہیں
فہیم لائبریرین اپریل 2، 2009 #47 ویسے تو غریب آباد بھی لیاقت آباد کی حدود میں ہی آتا ہے۔ لیکن آپ کی بات درست ہے نام کے لحاظ سے یہ غریب آباد انڈرپاس ہی ہے
ویسے تو غریب آباد بھی لیاقت آباد کی حدود میں ہی آتا ہے۔ لیکن آپ کی بات درست ہے نام کے لحاظ سے یہ غریب آباد انڈرپاس ہی ہے
ف ف۔قدوسی محفلین اپریل 4، 2009 #48 یہ ہے میر سفر کی تصویریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کل ہسپتال جارہے تھے راستے میں امی کے موبائل سے لی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ ہے میر سفر کی تصویریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کل ہسپتال جارہے تھے راستے میں امی کے موبائل سے لی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔