فوکس ویگن (فوکسی) وی ڈبلیو فَ وے

47065033_1766488796788308_7023784216441651200_n.jpg
 

زیک

مسافر
میں نے اپنی پروفیشنل زندگی کا آغاز1979 میں ماڈرن موٹرز نامی ایک کمپنی سے کیا تھا۔ جو فوکس ویگن کی پاکستان میں ڈیلر ہوا کرتی تھی۔بھٹو صاحب کی کسی پالیسی کی وجہ سے پاکستان نے جرمنی سے تجارت کم کردی یا شاید بالکل ختم کر کے جاپان سے گاڑیوں کی تجارت شروع کردی۔ جس کے بعد فوکس ویگن فوکسی کی پاکستان درآمد بند ہو گئی۔ جو گاڑیاں پاکستان آچکی تھیں ان کی ریپئیر ماڈرن موٹرز ہی کرتی تھی۔ان گاڑیوں سے کافی واسطہ رہا۔ بہت پائیدار گاڑیاں تھیں۔
ہمارے پاس بھی 1977-1978 میں تھی۔ تقریباً اسی زمانے میں جرمنی میں بننا بند ہو گئی تھی اور میکسیکو اور برازیل میں بنتی رہی۔
 

جاسم محمد

محفلین
ہمارے پاس بھی 1977-1978 میں تھی۔ تقریباً اسی زمانے میں جرمنی میں بننا بند ہو گئی تھی اور میکسیکو اور برازیل میں بنتی رہی۔
90 کی دہائی میں والد صاحب نے کچھ عرصہ کیلئے شوقیہ خریدی تھی۔ پھر محلہ داروں کے مذاق اور بچوں کے آوازیں کسنے پر بیچ دی :)
 
Top