اسکین دستیاب فکر و فن از حکیم مولانا انجم فوقی بدایونی

عائشہ عزیز

لائبریرین
اگلے دس کر لیجئے بھیا 261 سے 270
271 سے اگلے دس میں کر رہی ہوں اس کے بعد کے پیجز ہوگئے ہیں
پھر بس پہلے والا کام جو لوگوں کو دیا ہوا ہے اور نہیں ہوا وہی رہ جائے گا
ٹھیک ہے ان شاء اللہ کرتا ہوں۔۔۔ اب کے شاید کچھ تاخیر ہوجائے۔۔۔
مجھے زیادہ سے زیادہ سے کتنے دن مل سکتے ہیں؟
 
Top