عائشہ عزیز
لائبریرین
کوئی بات نہیں بھیا آپ جتنا ٹائم چاہیں لے لیں اس پراجیکٹ کو ختم کرنے کے لیے کوئی ڈیڈ لائن نہیں تھی۔ٹھیک ہے ان شاء اللہ کرتا ہوں۔۔۔ اب کے شاید کچھ تاخیر ہوجائے۔۔۔
مجھے زیادہ سے زیادہ سے کتنے دن مل سکتے ہیں؟
کوئی بات نہیں بھیا آپ جتنا ٹائم چاہیں لے لیں اس پراجیکٹ کو ختم کرنے کے لیے کوئی ڈیڈ لائن نہیں تھی۔ٹھیک ہے ان شاء اللہ کرتا ہوں۔۔۔ اب کے شاید کچھ تاخیر ہوجائے۔۔۔
مجھے زیادہ سے زیادہ سے کتنے دن مل سکتے ہیں؟
صفحہ نمبر 91 تا 110 ۔۔ شمشاد چاچو (مکمل)
صفحہ نمبر 111 تا 120۔۔ بھلکڑ بھائی (مکمل)
صفحہ نمبر 121تا130۔۔ حاتم راجپوت (نامکمل)
صفحہ نمبر 131 تا 140۔۔ عائشہ عزیز (مکمل)
صفحہ نمبر 141 تا 150۔۔ بھلکڑ بھائی (مکمل)
صفحہ نمبر 151 تا 190۔۔ شمشاد چاچو (مکمل)
صفحہ نمبر 191 تا 210۔۔۔ شمشاد چاچو (مکمل)
صفحہ نمبر 211 تا 220۔۔ بھلکڑ بھائی (نامکمل)
صفحہ نمبر 221 تا 230۔۔ محمد اسامہ سَرسَری بھائی (مکمل)
صفحہ نمبر 231 تا 240۔۔ عائشہ عزیز (مکمل)
صفحہ نمبر 241 تا 250۔۔ عائشہ عزیز (مکمل)
صفحہ نمبر 251 تا 260۔۔ محمد اسامہ سَرسَری بھائی (مکمل)
صفحہ نمبر 261 تا 270۔۔ محمد اسامہ سَرسَری بھائی (ابھی نامکمل)
صفحہ نمبر 271 تا 280 ۔۔ عائشہ عزیز (مکمل)
صفحہ نمبر 281 تا 290۔۔ ابن رضا بھائی (مکمل)
صفحہ نمبر 291 تا 304 ۔۔ ابن رضا بھائی (مکمل)
بھیا کتاب کے پیجز تو ختم ہوگئے، اب پہلے جن لوگوں کو کام دیا ہے اور انہوں نے نہیں کیا، وہی رہتے ہیں۔میں نے صفحہ نمبر 80 تک لکھ لیا ہے۔ اگلا کام
پسِ نوشت: بشکریہ ابجد کہ مجھے اپنے ورک کمپیوٹر پر آف لائن اردو ایڈیٹر مل گیا
شکریہ بہنابھیا کتاب کے پیجز تو ختم ہوگئے، اب پہلے جن لوگوں کو کام دیا ہے اور انہوں نے نہیں کیا، وہی رہتے ہیں۔
یہ والا کس لیے بھیاشکریہ بہنا
صفحات ختم ہونے کی خوش خبری پریہ والا کس لیے بھیا
اب مکمل۔صفحہ نمبر 261 تا 270۔۔ محمد اسامہ سَرسَری بھائی (ابھی نامکمل)
جی بھیاصفحات ختم ہونے کی خوش خبری پر
جی بھیا میں تدوین کر دیتی ہوںاب مکمل۔
قیصرانی بھیا دوسرے والے دھاگے میں جہاں آپ نے 71 سے 80 تک پیجز پوسٹ کیے ہیں ناں اس کی تدوین کرکے اس میں 74 سے پہلے والے پیجز کا لنک بھی شامل کر دیجئے۔صفحات ختم ہونے کی خوش خبری پر
کر دیاقیصرانی بھیا دوسرے والے دھاگے میں جہاں آپ نے 71 سے 80 تک پیجز پوسٹ کیے ہیں ناں اس کی تدوین کرکے اس میں 74 سے پہلے والے پیجز کا لنک بھی شامل کر دیجئے۔
جی نہیں، ابھی تک نہیں ہوئی ۔۔۔میرے ذمے کچھ ٹائپنگ تھی جومیں آج جمع کروا رہا ہوں۔ معذرت چاہتا ہوں کہ کچھ ذاتی مصروفیت کی وجہ سے ایک تو کام جمع نہ کروا سکا اور یہ کہ غیر حاضر بھی رہا۔۔ ۔اس کا مطلب ہے یہ کتاب مکمل ٹائپ ہو گئی ہے۔
صفحہ نمبر 121تا130۔۔ حاتم راجپوت (نامکمل)
نہیں چاچو ابھی پانچ لوگوں کا کام نامکمل ہے۔اس کا مطلب ہے یہ کتاب مکمل ٹائپ ہو گئی ہے۔